اسلام علیکم
میں نے یہ پوچھنا تھا کہ جب ہم گوگل کروم میں کوئی فائل ڈوانلوڈ کر رہے ہوتے ہیں تو رستے میں اگر نیٹ ڈس کنیکٹ ہو جاتا ہے تو پھر دوبارہ سے جب کنیکٹ کرتے ہیں تو پھر دوبارہ شروع سے فائل ڈونلوڈ کرنی پڑتی ہے
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ دوبارہ سے فائل وہاں سے ہی شروع ہو جہاں سے نیٹ ڈس کنیکٹ ہوا تھا
شکریہ
Bookmarks