Kaise Hain Friends. . . .
Plz Help Me. . . .
Kaise Hain Friends. . . .
Plz Help Me. . . .
nahi cs se lae kar cs5 tak sari files k icon show hota hai matlab photoshop cs5 ki ho tou icon photoshop cs5 k ata hai ya koi problem nahi hai.....
App free opener ) sft were use kare uss se sab file show hoty hai chahe woh adobe ki b ho search main ja kar search kare mil jay gha maine yaha se hi kya tha par muje upload karwana nahi ata nahi tuo ap ko de deta
http://www.itdunya.com/t258864/
اپ اس تھریڈ کو کو دیکہے اپ کا کام ہو جے گا انشا اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو فائلز آپ دیکھا رہے ہیں وہ پی ایس ڈی فائلز ہے انہیں دیکھنے کے لئے کسی بھی سافٹ ویئر کی ضرورت نہیں فوٹو شاپ اوپن کیجئے فائل مینو میں جائیے اور برائوزپر کلک کیجئے اور کمپیوٹر میں جہاں بھی کوئی امیج فائل کو چیک کرنا ہے اس طریقے سے چیک کرلیجئے یہ ہر فارمیٹ شو کرے گا تقریبا نیچے اسکرین شاٹ ہے چیک کرلیجئے شکریہ اس کے علاوہ اگر آپ سی ایس کو استعمال کرتے ہوئے چاہتے ہیں کہ پی ایس ڈی فارمیٹ میں شو نہ ہو تو پھر اسے سیوو کرتے ہوئے جے پی جی فارمیٹ میں کردیجئے فائل مینو سیوو فائل اور وہاں پر جب سیوو فائل کا آپشن آئے تو سیوو فائل کاپی پر کلک کیجئے اور فائل سیوو کرلیجئے امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا اسکرین شاٹ یہ ہے
ایکسپرٹس کہاں ہیں آپ سب میری مدد کرو کوئی تو میری مشکل حل کردے۔
Bookmarks