اسلام و علیکم
کونٹیسٹ سیکشن میں میرا پہلا تھریڈ ہے،۔سوچا کچھ الگ ہونا چاہیے،۔۔
سوال یہ ہے ابھی تک پاکستان آرمی میں دو عیسائی آفیسرز نے سب سے بڑا رینک حاصل کیا،۔باقی وہاں تک نہیں پہنچے،۔۔ان دونوں کے نام بتائیں اور رینک بھی۔
شکریہ
---نوٹ
تْکہ لگانے کی اجازت ہے
Bookmarks