السلام علیکم ایکسپرٹ حضراتبرائے مہربانی اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائی جائے۔ شکریہ
کچھ دن پہلے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں یورپ کے خوبصورت مقامات کی تصاویر تھی۔ ان تصاویر میں کچھ فائلز کا فارمیٹ جے پی جی تھا اور کچھ کا اے ایس پی ایکس۔ جو تصاویر جے پی جی میں تھی وہ تو میں اپنے کمپیوٹر میں سیو کرنے کے بعد اوپن کر سکتا ہوں لیکن اے ایس پی ایکس والی فائل جو کہ تصاویر پر مشتمل ہے وہ سیو ہونے کے بعد اوپن نہیں ہو سکتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
محمد رفیق موسانی
Bookmarks