السلام علیکم
تمام میمبرز کو میری اچھی اچھی دعا ئیں اب آتے ہیں اصل مسلے کی جانب تو مسئلہ یہ ہے کے میری ویب سائیٹ
www.oxyhostsfree.com
اپ لوڈ تھی یہ ویب ہو سٹنگ پانچ جی بی کی جگہ دیتی ہے مسلہ یہ ہو رہا ہے کے اب یہ سائیٹ اوپن ہی نہیں ہو رہی اور نہ ہی میری سائیٹ تمام ایکسپرٹ کے لئے میں اس کا اسکرین شا ٹ بھی دے رہا ہوں آخر یہ کیا مسلہ ہوا ہے ورنہ میری ساری محنت پانی میں چلی جائے گی میری سائیٹ کے اچھے خا صے میمبرز بھی تھے اور میرے پاس گو گل ایڈ سینس کا اکاونٹ بھی وہ بھی رک گیا ہے میں تمام ایکسرٹ کے ری پلا ئے کا منتظر رہوں گا۔
Bookmarks