اسلام علیکم!آپ اگر کسے سے مجاذی محبت کرتے ہیں۔اور آپ کو پتہ چلتا ہے کہ جس سے آپ محبت کرتے ہیں وہ خفیہ طور آپ کی کسی خواہش کو پورا کرنے کے لئے کوشش کر رہا ہے تو آپ کو کتنی خوشی ہو گی۔اسی طرح اللہ تعالٰی انسان سے بے حد محبت کرتا ہے۔اور جب وہ دیکھتا ہے میرا بندہ میرے حکم پر عمل کرکے بھوک پیاس برداشت کر رہا ہے۔اور برے کاموں سے بچا ہوا ہے ۔ حالانکہ اسے کوئی نہیں دیکھ رہا وہ چا ہے تو سب کچھ کر سکتا ہے ۔ صرف میری رضا پر سب برداشت کر رہا ہے تو وہ کتنا خوش ہوتا ہوگا۔اسی لیے روذے کو محبت سالی عبادت کہتا ہوں۔
Bookmarks