السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام ممبرز کا شکریہ جنہوں نے اس تھریڈ کو پڑھا اور انوی ٹیشن کے لئے مجھے پی ایم کیا شکریہ اس بات کا کہ انہوں نے میرے تھریڈ کو وزٹ کیا اور آئی ٹی دنیا کی اس آفر سے فائدہ اٹھایا اب یہ تھریڈ کلوز کیا جارہا ہے کہ گوگل پلس نے اب اپنی یہ سروس یعنی گوگل پلس کی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ تمام یوزر کے لئے کھول دی ہے اور اس کے لئے اب کسی بھی انوی ٹیشن کی ضرورت نہیں لہذا تھریڈ کو کلوز کیا جارہا ہے تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے گوگل پلس کے بارے میں اس تھریڈ کو وزٹ کیجئے شکریہ
http://www.itdunya.com/t280419/
Bookmarks