Mujhe Google+ Invitation Chahiye Net-Rider i Pm you With My Gmail id I waiting Invitation
Mujhe Google+ Invitation Chahiye Net-Rider i Pm you With My Gmail id I waiting Invitation
Salam
Thanks Rider Bhai mail kernay ka buhat shukriya
thanks rider
my request is completed today ,
Bhai jaan mujhe abhe tak invitation nhi mili mene apko PM bhe keya hy.
Thanks Net-Rider Brother i like you
I Recieve
Bohat Boohat Shokriya bhai jaan
آپ سب کے کنفرمیشن ریپلائے اور تھریڈ کو
پسند کرنے کا بہت بہت بہت شکریہ
اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو
ایسی سہولت جس سے ابھی تک وہ مستفید نہیں ہوسکے کرنا تھا
اور یہ آئی ٹی دنیا کی جانب سے اپنے تمام ممبرز کا خیال بھی تھا
کے ایک چیز اگر کسی کے علم میں آئی اور اسے مل گئی تو اسے سب کے لئے
یہاں فراہم کردیا گیا میں منیجمنٹ کا بہت بہت شکرگزار ہونکہ انہوں نے اس
انوی ٹیشن والے تھریڈ کی مجھے پرمیشن دی اور تمام ممبرز کو الائو کیا
کہ میں تمام ممبرز کو انوی ٹیشن فراہم کرو کہ اس سے منیجمنٹ کے بقول
ہمارے ممبرز بھی فائدہ اٹھائیں کسی بھی جائز چیز کا فائدہ سب کو ملنا چاہئے
اور انشا اللہ تعالی ایسا ہوتا رہے گا کیونکہ منیجمنٹ کی پالیسی ہمیشہ یہی رہی ہے
ایک بار پھر آپ تمام ممبرز کا شکریہ
دوبارہ بتانا چاہونگا کہ جس ممبر کو بھی انوی ٹیشن چاہئے براہ کرم
وہ جی میل کی آئی ڈی ہی مجھے پی ایم کرے اور صرف اپنا یوزر نیم ڈال
کر بتادیں کہ یہ جی میل کی آئی ڈی ہے پورا ایٹ دی ریٹ نہ جی میل نہ لکھے
اور اگر لکھیں تو پھر اسپیس دے دیں جیسے کہ
itdunya.com @ G m a i l . C o m
اس طرح جزاک اللہ
Muje invitation mil gya hai or mein ney accont bana lia hia.
thankx a lot netrider!
mene wha account to bnaia howa he lakin use krne kmi smj nhi aai or na hi koi frnd bna ka hn or na hi find kr ska hn frnd ko
A/Salam
bohat khoub bahi jan
bahi jan muj bhi ivitation chahii lakin pm msg kaisy send karty hain sur pm msg send karny ky liy kia chahee
ابھی اکائونٹ کے آپشن کو چیک کیجئے
کیونکہ یہ نیا نیا ہے اس لئے ابھی یہ لمیٹڈ ورژن میں
ہے جیسے یہ فُل اوپن ہوگا تمام یوزر کے لئے
تو سب کچھ سامنے ہوگا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
ویسے آپ یو ٹیوب پر گوگل پلس ہیلپ کے نام سے سرچ کروالیجئے
شکریہ
آپ کو پی ایم کیا ہے شکریہ
Bookmarks