۔
۔
۔
،
..........
..
subhanallah
nice yar yaha tho hum ne chand nahi dekha hai aur ramazan shuroo kia hai abu dhabi may hamare ghalthi tho nahi hai
ai allah mujhe maaf kar (ameen)
jazakallah mere pyare or aziz dost allah apko ajare azeem de.
ماشا اللہ جی بہت اچھے حدیث بتائی ہے اپ نے جزاک اللہ
جزاک اللہ خیرا
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
ماشاء اللہ
بہت عمدہ سلسلہ ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے
لیکن ساتھ میں ایک درخواست ہے کہ کوئی بھی اختلافی بحث نہ چھڑیں
کیونکہ اس فورم پر اکثریت اہل سنت والجماعت حنفی سے تعلق رکھنے والے ممبرز ہیں
اس لئے براہ کرم ایسی کوئی بھی بات شیئر نہ کرے جو اختلافی ہو
کیونکہ آپ کے ایسے تھریڈ بحث بازی کی وجہ سے کلوز کردیے جاتے ہیں
اللہ آپ کی کوشش کو قبول فرمائے
جزاک اللہ
Bookmarks