Page 2 of 26 FirstFirst 1234512 ... LastLast
Results 13 to 24 of 312

Thread: سحر و افطار آئی ٹی دنیا کے ساتھ

  1. #13
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آفریدی بھائی آن لائن نظر آرہے ہیں چلیں ان سے آج ان کے بچپن اور رمضان کے بارے میں معلوم کرتے ہیں ۔
    تو ان شاء اللہ اب جوابات دیں گے ہمارے
    آفریدی بھائی۔

  2. #14
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    آفریدی بھائی آن لائن نظر آرہے ہیں چلیں ان سے آج ان کے بچپن اور رمضان کے بارے میں معلوم کرتے ہیں ۔
    تو ان شاء اللہ اب جوابات دیں گے ہمارے
    آفریدی بھائی۔
    ڈیئر برادر سب سے پہلے تو اتنے بہترین تھریڈ کا بہت شکریہ۔۔ آپ نے ایک بہترین ٹاپک پر یہ تھریڈ بنایا ہے۔۔ آپ نے کچھ سوال پوچھے ہے میں جواب دینے کی کوشش کرونگا۔۔۔۔

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟

    ج: پہلا روزہ تو شاید بہت کم عمر میں رکھا تھا۔۔ شاید پانچویں یا چھٹی جماعت میں لیکن صحیح طرح یا د نہیں۔۔۔۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟
    ج: برادر کسی بھی ڈش کو میں لازمی نہیں سمجھتا۔۔ بس گھر والے جو سامنے رکھ دیتے ہیں وہی کھانا پڑتا ہے۔۔ اور اس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہو۔۔

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    افطاری کے ٹائم سے پہلے بندے کا دل کرتا ہے کہ بہت سارے چیزیں لیں۔۔ اور ہر اچھی چیز کا دل کرتا ہے۔۔ اور بندہ بہت ساری چیزیں لیتا بھی ہے۔۔ لیکن افطاری کے بعد کھایا بہت کم جاتا ہے۔۔۔

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    ابھی تو یاد نہیں۔۔ ۔۔ میں کوشش کرونگا۔۔۔ اگر کچھ یاد آیا تو اس کو ایڈیٹ کر لونگا۔۔۔۔؂؂

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    یہ بہت بابرکت مہینہ ہے۔۔ حضرت محمدﷺ کا اشاد مبارک ہے کہ ہلاک ہو جائے وہ شحص جو رمضان جیسے مبارک مہینے کو پالے اور وہ اپنی بحشش نہ کرسکیں۔۔
    اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کیاکریں۔۔۔فضول چیزوں سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔ اور رمضان میں ہر وقت صبرسےکام لیں۔۔۔

    بہت شکریہ

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  3. #15
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟
    جواب : پہلا روزہ 7 سال کی عمر میں 1988 میں رکھا تھا۔۔۔ اور اس وقت شدت سے روزہ محسوس ہوا تھا ۔۔کیونکہ اس وقت ہمارے یہاں سخت گرمی تھی۔۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟
    سحری میں برسوں سے صرف ایک چائے کی پیالی اور اس کے ساتھ پوری بس اللہ اللہ خیر سلا

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟
    جواب : ہمارے یہاں سحری میں خصوصی تیاری ہوتی ہے لیکن میں صرف کھجور اور کیلے کا ایک ٹکڑا ہی لیتا ہوں۔۔ اس کے بعد دو روٹی کھالیتا ہوں۔۔۔بسس

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟
    جواب : میری عمر جب 9 یا 10 سال کی تھی تو میں نے 27 روزے رکھے تھے۔۔۔۔ لیکن گرمی کی شدت کی وجہ سے 3 دن روزے کی حالت میں چچا کے گھر جاکر کھانا کھا لیا تھا اور گھر والے سمجھ رہے تھے کہ میں روزے سے ہوں۔۔ تین چار دن بعد چچی محترمہ گھر آئی تو والدہ نے شکایت کی کہ پچھلے کچھ دنوں سے سخت گرمی ہے اور سفیان کو منع کرنے کے باوجود روزے رکھ رہا ہے ۔۔۔ تب چچی نےبھانڈا پھوڑا کے دو تین دن سے تو گھر آکر دوپہر میں کھانا کھا جاتا ہے۔۔۔۔ بس گھر والے لوٹ پوٹ ہوگئے۔۔۔یہ تو بھائی بچپن کی نادانی تھی

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟
    جواب : بھائی وعظ ونصیحت تو بڑوں کا کام ہے البتہ ایک دوست ہونے کے ناطے دو تین باتیں کہہ دوں
    پہلی بات یہ کہ رمضان المبارک کا مہینہ مسلمان کے لئے نیکیوں کے سیزن کا مہینہ ہے
    اس لئے اس مبارک مہینے میں نیکی کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہ جانے نہ دیں
    دوسرا فرائض کا خوب اہتمام کریں۔۔۔ کوئی بھی فرض نماز مردوں کی جماعت کے بغیر نہ ہو۔۔
    کیونکہ بندہ کو رمضان میں جس کو باجماعت نماز کی عادت ہوجاتی ہے پھر پورا سال اللہ تعالی یہ عادت باقی رکھتے ہیں
    رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ ہے۔۔ اس لئے جتنی بھی ہوسکے زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک کریں
    سب اہم اور ضروری بات اس مہینہ میں کوئی بھی لغو کام نہ کریں
    خاص طور پر ہر قسم کی لغو باتوں سے پرہیز کریں
    بہت سے لوگ وقت گذاری کے لئے فضول گپ شپ کی محفلیں لگاتے ہیں
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے ہمیں اس بندے کے روزے کی کوئی حاجت نہیں جو لغو چیز سےاپنے آپ کو نہ بچائیں
    تو ہم لوگ کیوں لغو کام اور لغو گفتکو سے اپنے روزوں کو برباد کریں
    ابن الفضل ایک مشہور تابعی ہے جو فرماتے ہیں کہ ہم لوگ چھ مہینے دعا مانگا کرتے تھے کہ اللہ ہم کو رمضان نصیب فرما۔۔ اور رمضان کے بعد چھ مہینے دعا مانگا کرتے تھے کہ اللہ رمضان کی عبادتوں کو قبول فرما
    اس سے اندازہ لگائیں کہ ہمارے اسلاف کے وہاں رمضان کی کیا کچھ اہمیت تھی؟؟
    Last edited by Sufyan Qasmi; 4th August 2011 at 12:44 AM.

  4. #16
    alex5555's Avatar
    alex5555 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th December 2012 @ 08:52 PM
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    Heaven
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    2,490
    Threads
    174
    Credits
    0
    Thanked
    80

    Default

    ماشااللہ بہت ہی اچھا تھریڈ سٹارٹ کیا ہے آپ نے
    Last edited by alex5555; 29th August 2011 at 10:58 PM.

  5. #17
    baderaminvhr is offline Junior Member
    Last Online
    28th September 2019 @ 02:04 AM
    Join Date
    23 Sep 2008
    Age
    37
    Posts
    6
    Threads
    3
    Credits
    1,253
    Thanked
    0

    Default

    thanks

  6. #18
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آفریدی بھائی شکریہ آپ کے جوابات کا لیکن جوابات مفصل نہیں تھے
    اور کچھ جلدی جلدی میں پوسٹ کئے ہوئے لگے لیکن پھر بھی شکریہ جزاک اللہ

  7. #19
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    میری جانب سے بھی آپ کو اور اس پورے گھرانے کو رمضان کی آمد بہت بہت مبارک
    شہزاد بھائی اتنا دلچسپ اور معلوماتی سلسلہ شروع کرنے پر ایک مرتبہ پھر مبارکباد قبول فرمائیں
    دلچسپ اس لئے کہ دوستوں کے بارے میں جاننے کا موقع مل رہا ہے اور معلوماتی اس لئے کہ اُن کے تجربات کی روشنی میں نئے نئے روزہ دار مستفید ہو سکتے ہیں ۔

  8. #20
    GAME__OVER's Avatar
    GAME__OVER is offline Senior Member+
    Last Online
    13th August 2022 @ 12:13 PM
    Join Date
    08 Feb 2011
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    897
    Threads
    72
    Credits
    190
    Thanked
    31

    Default

    very nice

  9. #21
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    جزاک الله بہت اچھا سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے..
    Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )

  10. #22
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote afridi said: View Post

    ڈیئر برادر سب سے پہلے تو اتنے بہترین تھریڈ کا بہت شکریہ۔۔ آپ نے ایک بہترین ٹاپک پر یہ تھریڈ بنایا ہے۔۔ آپ نے کچھ سوال پوچھے ہے میں جواب دینے کی کوشش کرونگا۔۔۔۔

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟

    ج: پہلا روزہ تو شاید بہت کم عمر میں رکھا تھا۔۔ شاید پانچویں یا چھٹی جماعت میں لیکن صحیح طرح یا د نہیں۔۔۔۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟
    ج: برادر کسی بھی ڈش کو میں لازمی نہیں سمجھتا۔۔ بس گھر والے جو سامنے رکھ دیتے ہیں وہی کھانا پڑتا ہے۔۔ اور اس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہو۔۔

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    افطاری کے ٹائم سے پہلے بندے کا دل کرتا ہے کہ بہت سارے چیزیں لیں۔۔ اور ہر اچھی چیز کا دل کرتا ہے۔۔ اور بندہ بہت ساری چیزیں لیتا بھی ہے۔۔ لیکن افطاری کے بعد کھایا بہت کم جاتا ہے۔۔۔

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    ابھی تو یاد نہیں۔۔ ۔۔ میں کوشش کرونگا۔۔۔ اگر کچھ یاد آیا تو اس کو ایڈیٹ کر لونگا۔۔۔۔؂؂

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    یہ بہت بابرکت مہینہ ہے۔۔ حضرت محمدﷺ کا اشاد مبارک ہے کہ ہلاک ہو جائے وہ شحص جو رمضان جیسے مبارک مہینے کو پالے اور وہ اپنی بحشش نہ کرسکیں۔۔
    اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کیاکریں۔۔۔فضول چیزوں سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔ اور رمضان میں ہر وقت صبرسےکام لیں۔۔۔

    بہت شکریہ
    شکریہ آفریدی بھائی کہ آپ نے جوابات دیئے ۔
    ماشاء اللہ سے آپ نے بھی کم عمری میں ہی روزے شروع کیئے اور اسی طرح ایک اور اچھی عادت یہ بھی ملی کہ کھانے میں جو مل جائے شکر ادا کرکے کھا لیتے ہیں بلاشبہ یہ ایک اچھی عادت ہے ۔
    اور عموما رمضان کے حوالے سے کوئی نا کوئی یادگار واقعہ ہوتا ہی ہے جیسے بھول کےخوب پیٹ بھر کے کھا لیا، یا بچپن میں گھر والوں سے چھپ کے کھا لیا ، یا کسی اور حوالے سے ۔۔تو جب بھی ایسا کوئی واقعہ یاد آئے تو وہ ضرور شئیر کیجئے گا۔
    شکریہ بھائی

  11. #23
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post
    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟
    جواب : پہلا روزہ 7 سال کی عمر میں 1988 میں رکھا تھا۔۔۔ اور اس وقت شدت سے روزہ محسوس ہوا تھا ۔۔کیونکہ اس وقت ہمارے یہاں سخت گرمی تھی۔۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟
    سحری میں برسوں سے صرف ایک چائے کی پیالی اور اس کے ساتھ پوری بس اللہ اللہ خیر سلا

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟
    جواب : ہمارے یہاں سحری میں خصوصی تیاری ہوتی ہے لیکن میں صرف کھجور اور کیلے کا ایک ٹکڑا ہی لیتا ہوں۔۔ اس کے بعد دو روٹی کھالیتا ہوں۔۔۔بسس

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟
    جواب : میری عمر جب 9 یا 10 سال کی تھی تو میں نے 27 روزے رکھے تھے۔۔۔۔ لیکن گرمی کی شدت کی وجہ سے 3 دن روزے کی حالت میں چچا کے گھر جاکر کھانا کھا لیا تھا اور گھر والے سمجھ رہے تھے کہ میں روزے سے ہوں۔۔ تین چار دن بعد چچی محترمہ گھر آئی تو والدہ نے شکایت کی کہ پچھلے کچھ دنوں سے سخت گرمی ہے اور سفیان کو منع کرنے کے باوجود روزے رکھ رہا ہے ۔۔۔ تب چچی نےبھانڈا پھوڑا کے دو تین دن سے تو گھر آکر دوپہر میں کھانا کھا جاتا ہے۔۔۔۔ بس گھر والے لوٹ پوٹ ہوگئے۔۔۔یہ تو بھائی بچپن کی نادانی تھی

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟
    جواب : بھائی وعظ ونصیحت تو بڑوں کا کام ہے البتہ ایک دوست ہونے کے ناطے دو تین باتیں کہہ دوں
    پہلی بات یہ کہ رمضان المبارک کا مہینہ مسلمان کے لئے نیکیوں کے سیزن کا مہینہ ہے
    اس لئے اس مبارک مہینے میں نیکی کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہ جانے نہ دیں
    دوسرا فرائض کا خوب اہتمام کریں۔۔۔ کوئی بھی فرض نماز مردوں کی جماعت کے بغیر نہ ہو۔۔
    کیونکہ بندہ کو رمضان میں جس کو باجماعت نماز کی عادت ہوجاتی ہے پھر پورا سال اللہ تعالی یہ عادت باقی رکھتے ہیں
    رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ ہے۔۔ اس لئے جتنی بھی ہوسکے زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک کریں
    سب اہم اور ضروری بات اس مہینہ میں کوئی بھی لغو کام نہ کریں
    خاص طور پر ہر قسم کی لغو باتوں سے پرہیز کریں
    بہت سے لوگ وقت گذاری کے لئے فضول گپ شپ کی محفلیں لگاتے ہیں
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے ہمیں اس بندے کے روزے کی کوئی حاجت نہیں جو لغو چیز سےاپنے آپ کو نہ بچائیں
    تو ہم لوگ کیوں لغو کام اور لغو گفتکو سے اپنے روزوں کو برباد کریں
    ابن الفضل ایک مشہور تابعی ہے جو فرماتے ہیں کہ ہم لوگ چھ مہینے دعا مانگا کرتے تھے کہ اللہ ہم کو رمضان نصیب فرما۔۔ اور رمضان کے بعد چھ مہینے دعا مانگا کرتے تھے کہ اللہ رمضان کی عبادتوں کو قبول فرما
    اس سے اندازہ لگائیں کہ ہمارے اسلاف کے وہاں رمضان کی کیا کچھ اہمیت تھی؟؟
    سفیان بھائی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے جوابات ہمارے ساتھ شئیر کئیے۔
    ماشاء اللہ سے آپ نے پہلا روزہ سات سال کی عمر میں رکھا جو کہ یقننا کم عمری ہوتی ہے اور پھر گرمی کا بھی آپ نے تذکرہ کیا تو معلوم ہوا کہ ماشاء اللہ خوب استقامت والے بندے ہیں۔
    اور یہ کیا سحری میں صرف چائے اور پوری۔۔۔۔ویسے میں تو رمضان میں ایک کپ بھی شاید نہیں پیتا چائے ہاں پانی ، شربت جوس وغیرہ جتنا ہو۔۔۔

    اور افطاری میں بھی آپ سادہ غذا ہی پسند کرتے ہیں یہ اچھی بات ہے کہ اس میں صحت کی بہتری ہے ۔
    اور کیا کہنا ہے کہ چھپ چھپ کے روزے کھا لیتے تھے ہممم یعنی بچپن میں خوب شرارتی تھے

    اور ماشاء اللہ سے بہت پیاری بات آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کی ۔ آپ ایک دوست سے بڑھ کر ہیں کہ آپ صاحب علم ہیں اور ہم جاہل جٹ۔
    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے
    بہت بہت شکریہ

  12. #24
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote net-rider said: View Post
    آفریدی بھائی شکریہ آپ کے جوابات کا لیکن جوابات مفصل نہیں تھے
    اور کچھ جلدی جلدی میں پوسٹ کئے ہوئے لگے لیکن پھر بھی شکریہ جزاک اللہ
    رائیڈر بھائی مفصل جوابات کے لیئے کیا خیال ہے انٹرویو سیکشن۔۔۔۔۔۔۔

Page 2 of 26 FirstFirst 1234512 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 3rd February 2017, 10:57 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2016, 01:01 PM
  3. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 8th December 2009, 05:50 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •