Zaberdsat..
Zaberdsat..
Superb Thanks
Bohat Umda
بہت ہی عمدہ طریقے سے سمجھایا ہے
جتنی بھی تعریف کی جاے کم ہے
اور محنت بھی کافی کی ہے آپ نے
شکریہ
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
واہ جی واہ سسٹر کمال کردیا
روزہ بہت لگا تھا کیا؟؟؟؟؟
کہ اپنے آپ کو اتنے ٹف کام میں لگادیا کہ وقت بھی کٹ جائے اور روزہ بھی محسوس نہ ہو
واقعی بہت محنت سے تھریڈ تیار کیا گیا ہے
اتنی مفید شیئرنگ پر مبارک باد قبول کیجئے
رمضان کریم میں عبادت میں وقت لگائیے اور مجھ جیسوں کو بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے
جزاک اللہ
بہت ہی اچھی ٹٹوریل بتائی اپنے
Buht he Acha tutorial *Esha* sister..
Buht he kaam any wala tutorial share kiya he ap ne..
Share Karne ka buht shukrya,
................
وعلیکم السلام
آپ نےبہت ہی اچھا ٹیٹورئیل شیئر کیا ہے۔
شیئر کرنے کا شکریہ
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
*Esha*
جزاک اللہ۔
آپ نے ایک انوکھے اور منفرد طریقے سے بالوں کو بچانا سیکھایا ہے۔۔۔(مُسکراتے ہوئے)۔
سب سب سے اچھی بات مجھے یہ لگی کہ۔۔۔آپ نے ایک ایک مرحلے کو سکرین شاٹ میں ’’پرو‘‘ کر سیکھایا ہے۔
بے حد محنت طلب کام تھا جو آپ نے کر دکھایا۔
ٹیوٹوریل کو آپ نے ڈئیزائن بھی بہت اچھا کیا ہے۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
آپ کے ایسے ہی مزید ٹیوٹوریلز کا شدّت سے اِنتظار رہے گا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔
Wa alaiukam salam
Aap ne boht achi tarah tafseel se tutorial banaya hai thanks for sharing
Bookmarks