sultana said:
اس معلومات کا بہت بہت شُکریہ
لیکن ُآ نے اس میں لکھا ہے کہ
بیس تراویح ایک سلام سے پڑھی جا سکتی ہیں
لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے
جب مکروہ ہو گیا تو
جائز تو نہ رہی نا
نا ہی پڑھی جا سکتی ہیں
ایک سلام سے
ویل
جزاک اللہ
اس میں تھوڑی سی تفصیل ہے
مکروہ دو طرح کے ہوتے ہیں
مکروہ تحریمی ،مکروہ تنزیہی
مکروہ تحریمی ناجائز ہوتا ہے
مکروہ تنزیہی جس کا کرنا ناپسندیدہ ہو لیکن کر لیا تو کوئی حرج نہیں
یہاں پر مکروہ تنزیہی مراد ہے
یعنی اگر کوئی اشد ضرورت ہے اول تو ہوتی نہیں ،لیکن بالفرض ہو بھی تو نماز ہو جائے گی۔
Bookmarks