کوئی شخص دُعا سے زیادہ طاقت ور پیدا قُوت پیدا کبھی نہیں کر سکتا۔ یہ طاقت اور قوت وہ قوت ہے جو اتنی ہی حقیقی ہے جتنی کہ کشش ثقل۔۔۔۔ دیکھیں! جب انسان ہر طرف سے مایوس ہوتا ہے تو دعا ہی تو ہے جو اس کی ساری پژمردگی اور مایوسی کو دور کر دیتی ہے، انسان ساری قوتوں کے اس بے پایا سرچشمے سے سیراب ہو کر اپنی محدود طاقت میں بے انتہا اضافہ کر سکتا ہے۔
Bookmarks