Results 1 to 1 of 1

Thread: صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1993 حدیث مرفوع مک

  1. #1
    A Aleem's Avatar
    A Aleem is offline Senior Member+
    Last Online
    19th October 2011 @ 11:03 AM
    Join Date
    09 Aug 2011
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    61
    Threads
    34
    Credits
    1,055
    Thanked
    3

    Default صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1993 حدیث مرفوع م&#

    علی بن عبداللہ ، سفیان، عبیداللہ بن ابی یزید، نافع بن جبیر بن مطعم،

    ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ دوسی سے روایت کرتے ہیں کہ

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم دن کے کسی حصے میں نکلے

    نہ تو آپ نے کوئی گفتگو کی اور نہ میں نے کوئی بات آپ سے کی،

    یہاں تک کہ آپ بنی قینقاع کے بازار میں پہنچے،

    پھر حضرت فاطمہ کے گھر کے صحن میں بیٹھ گئے اور فرمایا

    کیا یہاں بچہ ہے؟ (یعنی حضرت حسن)

    حضرت فاطمہ ان کو تھوڑی دیر روکے رکھا میں نے گمان کیا

    کہ شاید وہ ان کو ہار پہنا رہی ہیں یا نہلا رہی ہیں،

    چنانچہ وہ دوڑے ہوئے آئے یہاں تک کہ آپ نے ان کو گلے لگایا

    اور بوسہ دیا اور فرمایا کہ اے اللہ اس سے محبت کر

    اور اس سے محبت کر جو اس سے محبت کرے،

    سفیان نے کہا کہ عبیداللہ نے بیان کیا کہ

    انہوں نے نافع بن جبیر کو وتر کی ایک رکعت پڑھتے ہوئے دیکھا۔

    صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1993 حدیث مرفوع مکررات 5 متفق علیہ 4
    Last edited by A Aleem; 9th August 2011 at 07:36 PM.

Similar Threads

  1. صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1955
    By A Aleem in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 2
    Last Post: 11th December 2011, 03:03 PM
  2. صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 80
    By Faisalkuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 3
    Last Post: 23rd May 2011, 01:45 AM
  3. Replies: 14
    Last Post: 28th April 2010, 11:17 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 7th November 2009, 12:38 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 5th April 2009, 07:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •