Results 1 to 3 of 3

Thread: اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جا&

  1. #1
    A Aleem's Avatar
    A Aleem is offline Senior Member+
    Last Online
    19th October 2011 @ 11:03 AM
    Join Date
    09 Aug 2011
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    61
    Threads
    34
    Credits
    1,055
    Thanked
    3

    Default اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جا

    نبی کریم محمد بن عبداللہ ہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم ،عبد اللہ بن عثمان جو ابو بکر صدیق کی کنیت سے مشہور ہیں اور قریشی ہیں ،عمر بن الخطاب عدوی ، عثمان بن عفان قریشی جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیمار بیٹی رقیہ کی تیمارداری کے لئے مدینہ میں چھوڑ دیا تھا اور پھر جنگ بدر کے مال غنیمت میں ان کا حصہ لگایا تھا ،علی ابن ابی طالب ہاشمی ، ایاس بن بکیر ، بلال بن رباح جو ابو بکرصدیق کے آزاد کردہ غلام ہیں ، حمزہ بن عبد المطلب ہاشمی ، حاطب بن ابی بلتعہ ، قریش کے حلیف ، ابو حذیفہ ابن عقبہ بن ربیع قریشی ، حارثہ بن ربیع انصاری جو جنگ بدر میں شہید ہوئے اور اس کا اصل نام حارثہ بن سراقہ ہے ، نیز یہ صاحب جنگ میں شریک نہیں تھے بلکہ دشمنوں پرنظر رکھنے اور ان کو خبر دینے پر مامور تھے ، خبیب بن عدی انصاری ، خنیس بن خذافہ سہمی، رفاعہ بن رافع انصاری ، رفاعہ بن عبد المنذر ، ابو لبابہ انصاری ، زبیر بن عوام قریشی ، زید بن سہل ، ابو طلحہ انصاری ، ابو زید انصاری ، سعد بن مالک زہری ، سعد بن خولہ قریشی ، سعید بن عمر وبن نفیل قریشی ، سہل بن حنیف انصاری ، ظہیر بن رافع انصاری ، ظہیربن رافع کے بھائی ،عبد اللہ بن مسعود ہذلی ، عبد الرحمن بن عوف زہری ،عبیدہ بن حارث قریشی ،عبادہ بن صامت انصاری ، عمر و بن عوف ، بنوعامر لوی کے حلیف ،عقبہ بن عمر وانصاری ، عامر بن ربیعہ عنزی ،عاصم بن ثابت انصاری ، عویم بن ساعدہ انصاری ، عتبان ابن مالک انصاری ، قدامہ بن مظعون ، قتادہ بن نعمان انصاری ، معاذبن عمرو بن الجموع ، معوذ بن عفراء معوذبن عفراء کے بھائی مالک بنربیعہ ابو اسید انصاری ، مسطح بن اثاثہ بن عباد بن مطلب بن عبد مناف ، مرارہ بن ربیع انصاری ، معن بن عدی انصاری ، مقداد بن عمرو کندی ،جو بنوزہر ہ کے حلیف ، حلال بن امیہ انصاری ، رضوان اللہ علہیم اجمعین اللہ ان سب سے راضی اور خوش ہوا ۔"
    Last edited by A Aleem; 18th August 2011 at 03:13 PM.

  2. #2
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

  3. #3
    usmanprince7 is offline Member
    Last Online
    17th September 2015 @ 06:07 AM
    Join Date
    20 Sep 2014
    Location
    lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,641
    Threads
    43
    Thanked
    137

    Default

    jazak Allah

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2018, 07:54 PM
  2. Replies: 31
    Last Post: 11th September 2014, 04:55 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 11th November 2011, 05:03 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 20th October 2011, 12:12 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 16th February 2011, 11:20 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •