سسٹر عیشاء کا ایک اور سوال۔

bhai main na kelk main kuch type kia hai. Ab us ko photoshop main kasaiy laun. Print wali option sa file save kar li hai. Ab photoshop ka problem hai.
سسٹر اس کے لیئے تھوڑا سا اور صبر کرلیں ان شاء اللہ تیسری کلاس میں کیلک کی کچھ مزید فونٹ ڈیزائنگ اور کیلک کی فائل کو فوٹو شاپ میں کیسے لائیں کے بارے میں مفصل بتانے کی پوری کوشش ہوگی۔