السلام اعلیکم
کیا حال ہے دوستوں
امید ہے خیریت سے ہونگے
دوستوں ایک مسلے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
مسلہ یہ ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر کے ڈراءیورز کو اپڈیٹ کرنا چاہتا ہوں
مثلاً وڈیو اور ساءونڈ کارڈ کے ڈراءیورز اپڈیٹ کرنے ہیں
کسی کو اس کے بارے میں کچھ پتا ہو تو پلیز مجھے انفارم کریں
شکریہ
Bookmarks