Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: شاہ فیصل کی دو رکعتیں

  1. #1
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default شاہ فیصل کی دو رکعتیں

    عربوں کی اسرائیل کے ساتھ 1973 میں لڑی گئی مشہورِ زمانہ جنگ یوم کپور یا جنگِ اکتوبر میں امریکہ اگر پسِ پردہ اسرئیل کی امداد نہ کرتا تو مؤرخین لکھتے ہیں کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ فخر کی بات یہ ہے کہ اس جنگ میں پاکستان نے بھی مقدور بھر حصہ لے کر تاریخ میں پنا نام امر کیا۔ اس جنگ کا مختصر احوال ویکیپیڈیا پر موجود ہے۔
    اس جنگ کے دوران شاہ فیصل مرحوم نے ایک دلیرانہ فیصلہ کرتے ہوئے تیل کی پیداوار کو بند کردیا تھا، ان کا یہ مشہور قول (ہمارے آباء و اجداد نے اپنی زندگیاں دودھ اور کھجور کھا کر گزار ی تھیں، آج اگر ہمیں بھی ایسا کرنا پڑ جاتا ہے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا) اپنی ایک علیٰحدہ ہی تاریخ رکھتا ہے۔
    شاہ فیصل مرحوم کا یہ فیصلہ امریکہ کیلئے ایک کاری ضرب کی حیثیت رکھتا تھا جس کو تبدیل کرنے کی ہر امریکی تدبیر ناکام ہو رہی تھی۔
    امریکی وزیرِ خارجہ کسنجر نے شاہ فیصل مرحوم سے 1973 میں اسی سلسے میں جدہ میں ایک ملاقات کی۔ تیل کی پیداوار کو دوبارہ شروع کرنے میں قائل کرنے کی ناکامی کے بعد کسنجر نے گفتگو کو ایک جذباتی موڑ دینے کی کوشش کرتے ہوئے شاہ فیصل مرحوم سے کہا کہ اے معزز بادشاہ، میرا جہاز ایندھن نہ ہونے کے سبب آپ کے ہوائی اڈے پر ناکارہ کھڑا ہے، کیا آپ اس میں تیل بھرنے کاحکم نہیں دیں گے ؟ دیکھ لیجئےکہ میں آپ کو اسکی ہر قسم کی قیمت ادا کرنے کیلئے تیار بیٹھا ہوں۔
    کسنجر خود لکھتا ہے کہ میری اس بات سے شاہ فیصل مرحوم کے چہرے پر کسی قسم کی کوئی مسکراہٹ تک نہ آئی، سوائے اس کے کہ انہوں نے اپنا جذبات سے عاری چہرہ اٹھا کر میری طرف دیکھا اور کہا، میں ایک عمر رسیدہ اور ضعیف آدمی ہوں، میری ایک ہی خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے مسجد اقصی میں نماز کی دو رکعتیں پڑھ لوں، میری اس خواہش کو پورا کرنے میں تم میری کوئی مدد کر سکتے ہو؟

  2. #2
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    اچھی اور معلوماتی شیئرنگ۔

    لیکن ایک بات۔

    کیا آج کی سعودیہ حکومت ایسا کچھ کہہ سکتی ہے امریکہ کو؟؟؟

  3. #3
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Quote silentjan said: View Post
    اچھی اور معلوماتی شیئرنگ۔

    لیکن ایک بات۔

    کیا آج کی سعودیہ حکومت ایسا کچھ کہہ سکتی ہے امریکہ کو؟؟؟
    اتنی ہمت کہاں

  4. #4
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    Quote silent tears sajid said: View Post

    اتنی ہمت کہاں
    اس کا ایک ہی حل ہے۔
    کہ
    ہم اللہ کے احکامات کو پورا کرنے والے بن جائیں۔
    اس کے حبیب حضرت محمد ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں پر اپنی زندگی لے آئیں۔

    تو پھر یہ ساری دنیا ہم سے ڈرے گی۔
    کیونکہ جو اللہ سے ڈرتا ہے پھر اس سے ہر چیز ڈرتی ہے۔

  5. #5
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Quote silentjan said: View Post

    اس کا ایک ہی حل ہے۔
    کہ
    ہم اللہ کے احکامات کو پورا کرنے والے بن جائیں۔
    اس کے حبیب حضرت محمد ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں پر اپنی زندگی لے آئیں۔

    تو پھر یہ ساری دنیا ہم سے ڈرے گی۔
    کیونکہ جو اللہ سے ڈرتا ہے پھر اس سے ہر چیز ڈرتی ہے۔

    ایسا تب ہی ہوگا جب ہم اس دنیا کی محبت اپنے دل سے نکال دیں گے

    دنیا کی محبت میں رہ کر ایسا نا ممکن ہے

    آج ١٠٠ ٪ میں سے ٦٠ ٪ مسلمان روشن خیال ہیں

    یہی وجہ ہے ہم پہ ظالم حکمران نگران ہیں

    اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہ بدلے
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

  6. #6
    apovtigrt is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd July 2016 @ 07:11 PM
    Join Date
    14 May 2009
    Location
    Gujrat
    Gender
    Male
    Posts
    233
    Threads
    2
    Credits
    1,014
    Thanked
    7

    Default

    اچحی شیرنگ ہے

  7. #7
    Friend_Sania's Avatar
    Friend_Sania is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2012 @ 05:52 PM
    Join Date
    18 Jun 2011
    Location
    Maan Ki Aghosh
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,804
    Threads
    199
    Credits
    821
    Thanked
    148

    Default

    بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے واہ کیا بات ہے آپ کی

  8. #8
    Arshyat's Avatar
    Arshyat is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2017 @ 09:29 AM
    Join Date
    11 Apr 2009
    Location
    SAHIWAL
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,107
    Threads
    153
    Credits
    67
    Thanked
    147

    Default

    لیکن شاہ فیصل جیسا جری لیڈر پھر کبھی نصیب نھیں ھوا
    [URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]

  9. #9
    Iftekharuddin is offline Advance Member
    Last Online
    12th April 2020 @ 10:01 PM
    Join Date
    22 Feb 2010
    Posts
    601
    Threads
    10
    Credits
    66
    Thanked
    63

    Default

    Jazak Allah

  10. #10
    muhammadijaved's Avatar
    muhammadijaved is offline Senior Member
    Last Online
    21st March 2018 @ 01:11 PM
    Join Date
    17 Aug 2009
    Location
    Rawalpindi
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    1,432
    Threads
    23
    Credits
    1,171
    Thanked
    83

    Default

    Quote Silent Tears Sajid said: View Post
    عربوں کی اسرائیل کے ساتھ 1973 میں لڑی گئی مشہورِ زمانہ جنگ یوم کپور یا جنگِ اکتوبر میں امریکہ اگر پسِ پردہ اسرئیل کی امداد نہ کرتا تو مؤرخین لکھتے ہیں کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ فخر کی بات یہ ہے کہ اس جنگ میں پاکستان نے بھی مقدور بھر حصہ لے کر تاریخ میں پنا نام امر کیا۔ اس جنگ کا مختصر احوال ویکیپیڈیا پر موجود ہے۔
    اس جنگ کے دوران شاہ فیصل مرحوم نے ایک دلیرانہ فیصلہ کرتے ہوئے تیل کی پیداوار کو بند کردیا تھا، ان کا یہ مشہور قول (ہمارے آباء و اجداد نے اپنی زندگیاں دودھ اور کھجور کھا کر گزار ی تھیں، آج اگر ہمیں بھی ایسا کرنا پڑ جاتا ہے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا) اپنی ایک علیٰحدہ ہی تاریخ رکھتا ہے۔
    شاہ فیصل مرحوم کا یہ فیصلہ امریکہ کیلئے ایک کاری ضرب کی حیثیت رکھتا تھا جس کو تبدیل کرنے کی ہر امریکی تدبیر ناکام ہو رہی تھی۔
    امریکی وزیرِ خارجہ کسنجر نے شاہ فیصل مرحوم سے 1973 میں اسی سلسے میں جدہ میں ایک ملاقات کی۔ تیل کی پیداوار کو دوبارہ شروع کرنے میں قائل کرنے کی ناکامی کے بعد کسنجر نے گفتگو کو ایک جذباتی موڑ دینے کی کوشش کرتے ہوئے شاہ فیصل مرحوم سے کہا کہ اے معزز بادشاہ، میرا جہاز ایندھن نہ ہونے کے سبب آپ کے ہوائی اڈے پر ناکارہ کھڑا ہے، کیا آپ اس میں تیل بھرنے کاحکم نہیں دیں گے ؟ دیکھ لیجئےکہ میں آپ کو اسکی ہر قسم کی قیمت ادا کرنے کیلئے تیار بیٹھا ہوں۔
    کسنجر خود لکھتا ہے کہ میری اس بات سے شاہ فیصل مرحوم کے چہرے پر کسی قسم کی کوئی مسکراہٹ تک نہ آئی، سوائے اس کے کہ انہوں نے اپنا جذبات سے عاری چہرہ اٹھا کر میری طرف دیکھا اور کہا، میں ایک عمر رسیدہ اور ضعیف آدمی ہوں، میری ایک ہی خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے مسجد اقصی میں نماز کی دو رکعتیں پڑھ لوں، میری اس خواہش کو پورا کرنے میں تم میری کوئی مدد کر سکتے ہو؟
    Jaan Ker Khushi Hoyee.
    [SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]

  11. #11
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    Bhut khoob . iman jitn apukhta ho ga utni ghero se khouf nahi hoga . bus imane gharat jagne ke zarorat he agar pakistani bhi sirf pakistnai bhi imane gharat kha jaye to aaj amrica aru dosre taktien hum par havi na hote. jis se pooch ke 9/11 e hum amrica ka sath nahi dete to hamra hashar bhi afghnsitan wala hota . yani hum imani gharat se door hien.. yahe kehna tha aur sach bhi he ..

  12. #12
    mdsaqibsana is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd March 2015 @ 09:37 PM
    Join Date
    16 Oct 2009
    Location
    JEDDAH
    Posts
    301
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    37

    Default

    Quote silent tears sajid said: View Post

    ایسا تب ہی ہوگا جب ہم اس دنیا کی محبت اپنے دل سے نکال دیں گے

    دنیا کی محبت میں رہ کر ایسا نا ممکن ہے

    آج ١٠٠ ٪ میں سے ٦٠ ٪ مسلمان روشن خیال ہیں

    یہی وجہ ہے ہم پہ ظالم حکمران نگران ہیں

    اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہ بدلے

    آپ کا یہ جملہ " آج ١٠٠ ٪ میں سے ٦٠ ٪ مسلمان روشن خیال ہیں" بہت اچھا لگا ۔۔۔۔

    غیر مسلم (خصوصا ہندو اور عیسائی) اگر مالدار ہوجائے تو وہ مذھبی بن جاتا ہے ۔ اگر کوئی مسلمان مالدار ہوجائے تو لبرل، سوشل، آزاد پسند، ترقی پسند اور روشن خیال بن جاتا ہے۔۔۔
    شاید اس لئے وہ کامیاب ہوتے ہیں اور ہم ذلیل و خوار۔۔۔۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2020, 07:42 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 7th May 2018, 12:38 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 6th March 2011, 10:24 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 20th January 2010, 06:00 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •