السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیسے ہیں سب دوست؟؟؟
مجھے ایک ایسی کتاب کی ضرورت ہے جو موبائل ہارڈویر کے متعلق ہو
جس میں موبائل ریپیرنگ اسٹیپ بائے اسٹیپ تصاویر کے ساتھ سمجھایا گیا ہو
نوکیا، سیمسنگ، چائنا سب کے متعلق ہو تو اچھا
ورنہ سب کے لئے الگ الگ ہوگی تب بھی چلے گا
جلدی سے کوئی نہ کوئی ممبر میری مدد کرے
Bookmarks