السلام علیکم
جناب میرا مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میں نے انٹرنیٹ ڈاون لوڈ مینیجر انسٹال کیا تھا مگر وہ ٹرائل ورژن تھا اور تیس دن کے بعد ایکسپائر ہو گیا۔ تو میں نے کنٹرول پینل میں جا کے ریموو سافٹ وئیر کر دیا لیکن اب بھی جب کوئ فائل ڈاون لوڈ کرنی ہو تو یہ آئ ڈی ایم آڑے آجاتا ہے اور رجسٹریشن طلب کرتا ہے۔
برائے مہربانی میری جان چھڑائ جائے اس سے۔
ایڈوانس میں شکریہ
Bookmarks