السلام علیکم
میں نے
وائی فائی یو ایس بی
پلگ کی ہے۔
اور اس کا ڈرائیور میرے پاس نہیں ہے۔
مجھے کوئی بتائے گا کہ
اس کا سوفٹ وئیر نیٹ سے کیسے سرچ کیا جا سکتا ہے؟؟؟
السلام علیکم
میں نے
وائی فائی یو ایس بی
پلگ کی ہے۔
اور اس کا ڈرائیور میرے پاس نہیں ہے۔
مجھے کوئی بتائے گا کہ
اس کا سوفٹ وئیر نیٹ سے کیسے سرچ کیا جا سکتا ہے؟؟؟
agar windows 7 hai tu wo khud search karay gi net say agar koi aur window hai tu us usb ka model no google par ja kar search karain ya jis company ki hai us company ki website par ja kar search kar lain mil jain gay
Ap Mere Ko Model Number De Dein Main Ap Ko De Dun Ga
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
السلام علیکم
ماڈل ہے
tp-link
tl-wn321g
اور میرے پاس ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے
اس کے علاوہ مجھے یہ بھی بتا دیں
کہ اگر کسی کے پاس نہ ہارڈ وئیر
کا ماڈل نمبر ہو اور نہ سوفٹ وئیر کا پتہ ہو
تو کوئی طریقہ ہے کہ اس کا سوفٹ وئیر نیٹ سے مل جائے؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام
ڈاونلوڈ کریں
http://www.tp-link.com/download/driv...N321G_win7.zip
یہاں بھی دیکھ لیئے گا
http://driverscollection.com/?H=TL-WN321G&By=TP-Link
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
thanks for sharing
Bookmarks