Assalamuallaikum
Assalamuallaikum
Good Sharing Brother G,!
Hum app ke sath hain....
-:-FiRSt LoVe NeVeR DiE -:-
Good kiya aur sab tayar hain?
وعلیکم السلام
بھائی اللہ پاک آپ کی اس نیک خوائش کو پورا کرے۔
جتنا میرا خیال ہے مکمل آئی ٹی دنیا فورم ہی وہ گروپ ہے جو یہ کام اب بھی خوش اصلوبی سے کر رہا ہے۔
آپ یہاں پر دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے غیر اسلامی چیزوں پر بین لگا ہوا ہے۔
یہاں کی انتظامیہ اور ٹیم اس امر کا خاص الخاص خیال رکھتی ہے کہ کوئی شر پسند کوئی غیر اسلامی شیئرنگ نہ کردے۔
باقی آپ گروپ کی بات کر رہے ہیں تو بھائی یہ کسی ایک گروپ کا کام تو نہیں۔
نماز پڑھنا ہر مسلمان پر فرض ہے، کسی خاص گروہ یہ فرد کے لئے صرف نہیں ہے۔
ہاں ہم اس کی ترغیب دے سکتے ہیں۔
very nice..this forum is already a quality forum but improvement ki gunjaish her jga hoti ha..agree with u
There are 10 type of people in this world, Those who understand Binary and those who not.
Bookmarks