jazz net ko hum pc per kase chala sate hain.help with photo sirrrrrrr
jazz net ko hum pc per kase chala sate hain.help with photo sirrrrrrr
محترم ممبر
سب سے پہلے آپ کو
اپنے کمپیوٹر میں پی سی سوٹ انسٹال کرنا ہوگا اگر آپ کے پاس نوکیا سیٹ ہے تو یہ لنک ہے اس سافٹ وئیر کا لینک
اگر کوئی اور سیٹ ہے تو مجھے بتا دیں۔
پھر آپ اپنا موبائی لگائیں واور پی سی سوٹ میں سے کونینکٹ کر لیں۔پھر آپ کو شاید
ویب کھولنے میں سئلہ آئے۔تو اس کے لیے آپ یہ پڑھیں۔
لینک
امید ہے آپ کا نیٹ چل جائے گا۔اگر کوئی مسئلہ آئے تو میں حاضر ہوں۔شکریہ
Bookmarks