السلام اعلیکم
دوستوں امید ہے خیریت سے ہونگے
تو دوستوں اس طرح یا د کیا کہ مجھے
اپنے چھوٹے بھایی کے لیے
ایک کتاب چاہیے تھی۔۔۔۔ایسی کتاب
جس میں صفحے کے اوپر انگریزی حروف یا فقرے لکھیں ہوں
اور نیچے تمام لاینیں خالی ہوں جس میں
اوپر والے حروف یا فقرے خود لکھنا ہوتے ہیں۔
مطلب ہینڈ رایٹنگ صاف کرنے کے لیے۔۔۔۔
Thanx in Advance
Bookmarks