السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس کے لئے کسی تصویر یا لائن میں کھڑا رکھنے کے لئے کچھ لگانے کی ضرورت نہیں صرف پیش امام صاحب ہی اس بات کو دیکھ لیا کریں تو کافی ہوگا کیونکہ پیش امام صاحب اگر جماعت سے قبل صرف نمازی حضرات کو تاکید کردیا کرے تو یہ کام بہت آسانی سے ہوجائے گا اس کے علاوہ ماشااللہ موجودہ دور میں دینی شعور الحمد للہ کافی اجاگر ہورہا ہے اور بڑھ رہا ہے تو لوگ کندھے سے کندھا ملا کر اور ایک صف میں کھڑے ہونے کی کوشش کرتے ہیں یعنی لائن کے اندر اندر اور اگر کوئی اس سے باہر ہورہا ہوتا ہے تو برابر والا نمازی انہیں خود ہی ٹوک دیتا ہے
Bookmarks