السلام علیکم دوستو!
مجھے ایک ایسا سافٹ ویئر چاہیئے جس کی مدد سے میں ویڈیو کی آیڈیو چینج کر سکوں. مطلب یہ کہ فرض کیا میں نے کوئی گانا ڈائونلوڈ کیا ہے. اب مجھے ویڈیو تو اسی گانے کی چاہیئے مگر آیڈیو میں اپنی مرضی کی رکھنا چاہتا ہوں

Asalam walekum.
Ap ye kam movie maker main b kr skte hain jo xp m already hota hai video ka sound mute kr k audio laga dain then save it.
Or ulead main bhi kr skte hain isi tarah.
Shukriya.
Here is a video tutorial, remove any audio in 30 seconds and add your own audio.
http://www.youtube.com/watch?v=1rpxkej7IEU
Bookmarks