!وعلیکم السلام
بہت شکریہ ملک بھائی ویسے آپ کا یہ کونٹیسٹ بہت اچھا تھا جو میرے لئیے تو خیر بلکل نیا تھا
لیکن اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اتنا اچھا کونٹیسٹ شروع کرنے کیلئیے ایک دفعہ پھر شکریہ
آپ سب ہی جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک اور ان تمام ممبرز جنہوں مقابلے میں حصہ لیا ان سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ۔ جیتنے والے تمام ہی 6ممبرز سے درخواست کرونگا کہ وہ موبائل فون بیلنس کے لئے ملک کو پی ایم کیجئے گا مجھے نہیں اور اس کے بعد ملک مجھے آپ میں سے تین جیتنے والے ممبرز کے ناموں کو فارورڈ کردیں گے اور میں انہیں اسکریچ کارڈ نمبر پی ایم کرونگا اور جب آپ بیلنس لوڈ کروالیں تو پھر یہاں اس ہی تھریڈ پر اس اسکریچ کارڈ کا نمبر اور کنفرمیشن ریپلائے بیلنس مل جانے کا پوسٹ کردیجئے گا تاکہ تمام ممبرز کو اور ہمیں کنفرم ہوسکے کہ آپ کو ونر رینکس کے ساتھ ساتھ بیلنس بھی مل چکا ہے،سفیان بھائی کیونکہ انڈیا میں ہوتے ہیں تو انہیں یہ آفر ہے کہ اگر پاکستان میں وہ کسی اپنے عزیز رشتے دار کو بیلنس دلانا چاہیں تو حاضر ہیں ورنہ ان سے معذرت کہ وہ صرف ونر رینکس پر اکتفا کریں کیونکہ بیلنس انڈیا نہیں بھیجا جاسکتا اس وجہ سے ، ایک بار پھر آپ تمام ممبرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جزاک اللہ
Bookmarks