*~*Congratulations*~*
Sub ko bohat bohat mubarak ho..
Mashallah Bohat acha Muqabla tha..
Bohat acha laga..
السلامُ علیکم
کونٹیسٹ جیتنے والے ممبرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
آمید ہے آپ اپنی مخنت کو جاری رکھیں گے
hmmmmmmmmmmmmmmmmm
[CENTER]میری طرف سے سب جیتنے والے ممبر کو بہت بہت مُبارک ہو اور امید ہے کہ آگے بھی اپنی اچھی اچھی پوسٹ سے آئی ٹی دُنیا کا نام روشن کریں گیں۔ انشا۶اللہ
اور میں نیٹ رائڈر اور ملک کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اتنا اچھا کونٹیسٹ شروع کیا جس میں سب دوستوں نے اپنے اپنے فن کو یہاں شئیر کیا۔
اللہ تعالٰی ایسے ہی آئی ٹی دُنیا کو بُلندیوں تک پہنچائے تاکہ لوگوں کو سیکھنے میں کوئی دُشواری نہ ہو۔ آمین
Friend Sania
Amjad Attari
Sufayan 81
KhanZzzzzzzzzzZ
Malik and Net Rider Nice Thread
Ahmed Muteeb
Gilani PGC
Ramadan Mubarak
Winners ko meri traf se boht Mubarik ho.
نیٹ رائدر بھائی میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ مجھے اس لائق سمجھا گیا۔۔۔ آپ کا اور ملک بھائی کا شکریہ
عبد الباسط بھائی آپ کا شکریہ
اور مجھے اس کامیابی کی اطلاع آپ کے ہی وی ایم سے ہوئی
شکریہ بھائی
آئی ٹی بوائے آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ جیسے سینئر ممبرز کے دو تین ستائشی الفاظ ہم جیسوں کے حوصلوں کو جلا بخشتے ہیںشکریہ خاموش میاں
ابے بھائی امتحان میں کامیابی کی دعا کررہے ہو
مطلب پہلے ہم کو امتحان میں ڈال رہے ہو پھر کامیابی کی دعا
ارے بھائی دعا یوں کرتے ہیں کہ اللہ ہر آزمائش سےحفاظت کرے
بہت بہت شکریہ
اللہ آپ سب کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابیوں سے ہمکنار کریں۔۔۔۔آمین
جزاک اللہ ملک بھائی
یہ کامیابی اللہ کے کرم سے اور آپ کی ہمت افزئی کی وجہ سے ہے۔۔۔ ورنہ رمضان المبارک کی وجہ سے میرا تو کوئی ارادہ تھا ہی نہیں مقابلہ میں حصہ لینے کا۔۔
لیکن آپ کی حوصلہ افزائی اور آپ کی محبت نے حصہ لینے پر مجبور کردیا ۔۔۔ اور اللہ نے کامیابی نصیب فرمادیھکذا نزلت الدنیا وارتحلت
Bookmarks