واؤ
آپی آپ نے تو کمال کی ٹپ بتائی ہے۔
میں اکثر اس مسئلے کا شکار ہوتا ہوں۔
آب آپ کے بتائے ہوئے طریقہ سے سمارٹ آبجیکٹ استعمال کروں گا۔
شکریہ شیئرنگ کا
thnx very much
bohat he umda tareeqa hai
per api mere pas to adobe 7 hai
koi dosra achay version ka link dein dei
portable ho
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
یہ تھریڈ پڑھنے کے بعد فوٹو شاپ سیون والے پریشان ہوجائیں گے
یہ لیں
http://www.itdunya.com/post2476417-4/
وعلیکم السلام
گریٹ ٹول آپی، کیا کمال کی شیئرنگ کی ہے۔۔
اکثریہ مسئلہ دیکھا گیا ہے کہ فوٹو شاپ میں ری سائز کرنے پر پکسلز خراب ہو جاتے ہیں۔۔
لیکن آپ کی شیئرنگ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔
بہت بہت شکریہ
Wah ji great
wow ye to boht zbrdst he sister shukria
wah ji wah superb
بہت ہی عمدہ سسٹر
اس حوالے سے میں ایک مدت سے پریشان رہتا ہوں
امیج استعمال کرنے میں کافی پریشانیاں ہوتی ہے
اب آپ کی ٹپ سے یہ مسئلہ حل ہوگیا۔۔
سسٹر کہاں کہاں سے یہ سب تلاش کر لاتی ہو؟؟؟
ذرا ہمیں بھی بتانا۔۔۔
شکرا لک
جزاک اللہ فی الدارین
بہت ہی عمدہ سسٹر
اس حوالے سے میں ایک مدت سے پریشان رہتا ہوں
امیج استعمال کرنے میں کافی پریشانیاں ہوتی ہے
اب آپ کی ٹپ سے یہ مسئلہ حل ہوگیا۔۔
سسٹر کہاں کہاں سے یہ سب تلاش کر لاتی ہو؟؟؟
ذرا ہمیں بھی بتانا۔۔۔
شکرا لک
جزاک اللہ فی الدارین
Bookmarks