Corel Draw Simple Visting Card Desingn
Corel Draw Simple Visting Card Desingn
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی زبردست ٹیٹوریل بھائی ماشااللہ پہلا ٹیٹوریل اور اتنا شاندار
امید ہے اس سلسلے کو آپ جاری رکھو گے اور ایسے بہت سارے ٹیٹوریل آپ
ہم سب کے لئے یہاں شیئر کروگے انشا اللہ تعالی ویلڈن برادر
Nice Sharing keep it up
Aap ka bohat shukrya wish karne k lye ,duaon me yaad rakhye ga.
Ap ka bohat shukrya birthday wish krnay k lye or hamen her achay achay corse sikhane k lye ,duaon me yaad rakhye ga.
goog work
Wah g try krty hein
آپ نے بہت ہی اچھا اور کام کا ٹٹوریل تحریر کیا ہے۔۔۔مگر جتنا اچھا ٹٹوریل ہے اتنا اچھا کارڈ نہیں لگا ۔ویسے پسند اپنی اپنی ہوتی ہے۔آپ مہربانی فرما کر دوسرا کوئی کارڈ جو کہ ہمارے ہاں زیا دہ اقسام کے کارڈ استعمال ہوتے ہیں اُن میں سے منتخب کر کے بنانا سکھا دیں جو ٹول استعمال کریں،ان کے استعمال کے بارے میں بھی تھوڑی سی معلومات لکھیے گا۔ اور اگر صرف آوٹ پٹ ہی لینا ہو تو کیا طریقہ ہوگا اور اگر بازار سے پرنٹ کرونا ہو تو کیا طریقہ ہوگا۔ رنگ اور کارڈ کے سائز کے بارے میں۔
lakin itni detail nahi use ki ap ne
bhout umda sharing...thanks
[IMG]http://img71.imageshack.us/img71/9134/gulvl8.gif[/IMG]
Bookmarks