Thanx for your guuuud information Sir..
share karne ka buht shukria..
................
!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صفیان بھائی بہت شکریہ آپکا
بلکل صحیح نہ تو ہمیں ہر شخص جس ہم جانتے ہیں یا نہیں سے عقائد میں تبدیلی کروانی چاہیئے
اورنہ ہی ہمیں خود اس پر کوئی بحث کرنی چاہیئے کیونکہ بحث کرنے سے پہلے آپکو پورا عبور حاصل ہونا چاہیئے
باقی اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھیں اور حفاظت فرمائیں آمین
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Allah humain in fitnon se bachaye ameen
ameen nice info
اللہ تمام مسلمانوں کی ایسے جھوٹے اور چرب زبان منافقوں سے حفاظت فرمائے۔آمین
احمد بھائی آپ نے صحیح کہا ۔۔ ہر ایک پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔۔۔ اور خاص طور پر ٹی وی اور ریڈیو پروگرام والوں پر تو بالکل نہیں ہاں اگر ہم ان کو اچھی طرح جانتے ہیں اور اس کے عقیدے سے بھی واقف ہے تو کوئی بات نہیں
آپ سب کے رپلائے کا بہت بہت شکریہ
اللہ تعالی امت مسلمہ کی ہر آنے والے فتنے سے حفاظت فرمائے ۔۔۔آمین
بہت بہت شکریہ آگاہ کرنے کا میں بھی اس بات کا بہت دنوں سے مشاہدہ کررہا تھا اور ابھی آپ کا مضمون پڑھنے کے بعد بھی اور کچھ جاننا چاہتا ہوں اس شخص کے بارے میں۔ اس کی ویب سائٹ نوٹ کرلی ہے وزٹ کرونگا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ربِ کریم ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین۔
جزاک اللہ... اللہ تبارک وتعالیٰ ہم گناہگاروں کو راہ راست عطاء فرمائے.. اور فتنوں سے بچنے کی توفیق
عطاء فرمائے.. سُفیان بھائی آپ نے بہت ہی اچھی معلومات شئیر کی ہیں.. اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء
فرمائے.. آمین.. بہت شکریہ
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی بلکل آپ نے ٹھیک کہا ہے ایسے لوگوں سے بچنا چاہیے،خاص کر زید حامد جیسوں سے اللہ بچا کر رکھیں،،
شروع شروع میں جہاد کی وجہ سے میں بھی اس کو کافی پسند کرتا تھا مگر جب اس کے متعلق پتا چلا تو اس کو سننے کو دل ہی نہیں کرتا۔
اور آج کل بہت سے لوگ تحقیق بھی نہیں کرتے کہ جو ہم کتاب لوگوں کو سنا رہے ہیں یا سن رہے ہیں کیا اس میں من گھڑت روایات تو نہیں
تو بلکل جی ایسی جھوٹے قصے بیان کرنے والوں سے بھی دور رہنا چاہیے
آپ نے سند کے متعلق کافی اچھی باتیں کہیں،جزاک اللہ خیرا
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
Bookmarks