اسلام علیکم
میں نے 2mbنیٹ لگایا ہیں لیکن اس کی سپیڈ بہت کم ھیں
برائے مہربانی کوئی مجھے ایسا سوفٹ وئر بتائیں جس سے نیٹ کی سپیڈ میں اضافہ ھو
شکریہ
وسلام