اسلام و علیکم
سب کو رمضان مبارک
کچھ دن پہلے میں نے ایک تھریڈ پوسٹ کی تھی
http://www.itdunya.com/t270014/
:downloadhttp://www.4shared.com/file/XaJWoXLi/undefined.html
یہ لنک ہے سوفٹویر کا
بہت سارے دوستوں نے کہا تھا کے ٹیوٹر بتاؤ
وہ کام اڈوب میں سلیکٹیو کلر اور کلر رینج سے کیا گا تھا جس میں پہلے ہر اس چیز کو علحدہ علیحدہ سلیکٹ کرکے اسکا کلر بدلنا پڑتا ہے
اسکے لیا ایک تصویر میں کافی ٹایم لگ جاتا ہے لکین اب جو سوفٹویر میں آپکے ساتھ شیئر کر رہا ہو وہ اوٹو مٹیک ہر کلر کو سلیکٹ کر لے گا نیچے تصویرے ڈی ہے اپ کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی اس کو استعمال کرنے میں
[center]enter]
[/c
Bookmarks