Results 1 to 7 of 7

Thread: شاہ عبداللہ نے مسجد الحرام کے توسیعی منصو

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Arrow شاہ عبداللہ نے مسجد الحرام کے توسیعی منصو

    UPDATE

    شاہ عبداللہ نے مسجد الحرام کے توسیعی منصوبے کاسنگ بنیاد رکھ دیا

    خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ نے گزشتہ شب مسجد الحرام کی تاریخ کے سب سے بڑے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جو تین سال میں مکمل ہو گا -
    یہ توسیع مسجد کی موجودہ عمارت کے شمال مشرقی اور شمال مغربی جانب چار لاکھ مربع میٹر پر محیط ہو گی- اس مقصد کی خاطر مسجد سے ملحقہ اراضی حاصل کرنے کے لئے یہاں واقع ہزاروں چھوٹی بڑی عمارتوں کے مالکان کو 40ارب ریال معاوضہ ادا کیا گیا ہے -نئے بلاک کی تکمیل سے مسجد الحرام میں نمازیوں کی گنجائش میں 12لاکھ کا اضافہ ہو گا اورمسجدکے اندربیک وقت مجموعی طور پر 20لاکھ افراد عبادت کر سکیں گے--- منصوبے کوشاہ عبداللہ توسیعی پراجیکٹ کا نام دیا گیا ہے - اس کے تحت مسجد کی شمالی جانب 380میٹرچوڑائی میں چار منزلہ نیا بلاک تعمیر کر کے اسے مرکزی عمارت کے ساتھ ملحق کر دیا جائے گا اور ایک کثیر المنزلہ پل کے ذریعے صفا اور مروہ کے درمیان سعی کر نے والے راستے سے بھی ملا دیا جائے گا - نئے عمارتی بلاک کا ایک مرکزی دروازہ ہو گا جسے شاہ عبداللہ گیٹ کہا جائے گا -اس کے اوپر تین گنبد اور دو نئے مینار تعمیر کئے جائیں گے- نئے بلاک میں تہہ خانہ ، گراؤنڈ فلور ، فرسٹ فلور اور سکینڈ فلور تعمیر کیا جائے گا جو مکمل طور پر ایئر کنڈیشنڈ ہو گا ۔ شمالی جانب سے نمازیوں کو مسجد کے صحن میں پہنچانے کے لئے زیر زمین راستے بھی تعمیر کئے جائیں گے - - منصوبے پر کام شروع کرنے کے لئے مسجد الحرام کی موجودہ عمارت میں باب فتح اور باب عمرہ کے بالمقابل واقع محلہ الشامیہ ا ور الشبیکہ میں40 ارب ریال معاوضہ ادا کر کے ایکوائر کی جانے والی ہزاروں عمارتوں کومسمار کر کے زمین ہموار کرنے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے-

    Name:  35048_47251866.jpg
Views: 182
Size:  46.4 KB

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    جزاک اللہ خیرا بہت ہی عمدہ
    Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )

  3. #3
    Join Date
    08 Jul 2010
    Location
    IT Dunya
    Gender
    Male
    Posts
    1,827
    Threads
    154
    Credits
    1,641
    Thanked
    195

    Default

    Koi Information Wala Threat Ho Tu Plz Mujhe PM Kar Diya Kary

  4. #4
    Nice Boy's Avatar
    Nice Boy is offline Senior Member
    Last Online
    21st May 2018 @ 07:45 PM
    Join Date
    15 Dec 2010
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    1,027
    Threads
    94
    Credits
    23
    Thanked
    150

    Default

    زبردست
    [CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]

  5. #5
    karu-89 is offline Member
    Last Online
    6th July 2012 @ 08:13 AM
    Join Date
    01 Jun 2009
    Age
    35
    Posts
    171
    Threads
    1
    Thanked
    30

    Default

    Quote derwaish said: View Post
    UPDATE

    شاہ عبداللہ نے مسجد الحرام کے توسیعی منصوبے کاسنگ بنیاد رکھ دیا

    خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ نے گزشتہ شب مسجد الحرام کی تاریخ کے سب سے بڑے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جو تین سال میں مکمل ہو گا -
    یہ توسیع مسجد کی موجودہ عمارت کے شمال مشرقی اور شمال مغربی جانب چار لاکھ مربع میٹر پر محیط ہو گی- اس مقصد کی خاطر مسجد سے ملحقہ اراضی حاصل کرنے کے لئے یہاں واقع ہزاروں چھوٹی بڑی عمارتوں کے مالکان کو 40ارب ریال معاوضہ ادا کیا گیا ہے -نئے بلاک کی تکمیل سے مسجد الحرام میں نمازیوں کی گنجائش میں 12لاکھ کا اضافہ ہو گا اورمسجدکے اندربیک وقت مجموعی طور پر 20لاکھ افراد عبادت کر سکیں گے--- منصوبے کوشاہ عبداللہ توسیعی پراجیکٹ کا نام دیا گیا ہے - اس کے تحت مسجد کی شمالی جانب 380میٹرچوڑائی میں چار منزلہ نیا بلاک تعمیر کر کے اسے مرکزی عمارت کے ساتھ ملحق کر دیا جائے گا اور ایک کثیر المنزلہ پل کے ذریعے صفا اور مروہ کے درمیان سعی کر نے والے راستے سے بھی ملا دیا جائے گا - نئے عمارتی بلاک کا ایک مرکزی دروازہ ہو گا جسے شاہ عبداللہ گیٹ کہا جائے گا -اس کے اوپر تین گنبد اور دو نئے مینار تعمیر کئے جائیں گے- نئے بلاک میں تہہ خانہ ، گراؤنڈ فلور ، فرسٹ فلور اور سکینڈ فلور تعمیر کیا جائے گا جو مکمل طور پر ایئر کنڈیشنڈ ہو گا ۔ شمالی جانب سے نمازیوں کو مسجد کے صحن میں پہنچانے کے لئے زیر زمین راستے بھی تعمیر کئے جائیں گے - - منصوبے پر کام شروع کرنے کے لئے مسجد الحرام کی موجودہ عمارت میں باب فتح اور باب عمرہ کے بالمقابل واقع محلہ الشامیہ ا ور الشبیکہ میں40 ارب ریال معاوضہ ادا کر کے ایکوائر کی جانے والی ہزاروں عمارتوں کومسمار کر کے زمین ہموار کرنے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے-

    Name:  35048_47251866.jpg
Views: 182
Size:  46.4 KB
    ye jo shah abdullah kar rahe hain pata nahin Shariat main iski ijazat hai kay nahin ............ kyunki insaan koi kaam bhi apni marzi se nahin kar sakta , hamain har kaam ALLAH SWT ki raza ke liye karna chahiye

  6. #6
    Kathrin's Avatar
    Kathrin is offline Senior Member+
    Last Online
    20th August 2011 @ 10:35 AM
    Join Date
    08 May 2010
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    79
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    Subhanallah

  7. #7
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    subhanallah

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 11th April 2018, 01:25 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 15th March 2016, 04:14 AM
  3. Replies: 14
    Last Post: 16th September 2012, 12:52 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 23rd July 2011, 01:16 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 31st May 2010, 12:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •