السلام علیکم

میں نے اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز سیون انسٹال کی ہے

اس کی سکرین ریزولیشن کی سیٹنگ کیسے ہو گی؟؟؟؟؟

اس کے فونٹس اور آئی کون وغیرہ بہت بڑے ہیں۔