سب سے پہلے مشیت کے امراز میں نقش روح محمد (صل اللہ علیہ وسلم)بنایا گیاپھر مانگ کر اسی نقش سے روشنی بزم کون و مکاں کو سجایا گیا.وہ محمد بھی احمد بھی محمود بھی حسن مطلق کا شاہد بھی مشھود بھیجو بھی عالم جہاں میں بنایا گیا اسکی رحمت سے اسکو سجایا گیاحشر کا دن مجھ کو کیوں روکے ہے اے قاسم میرا آقا ہے وہ میرا مولا ہےوہجس کے قدموں میں جنت بچھائی گئی جس کے ہاتھوں سے کوثر لٹایا گیا
Bookmarks