بے شک ہم میں سے ہر ایک یہ سوچے کہ یہ اس کے گناہوں کی بدولت ہی سب کچھ ہورہا ہے تبھی معاملہ بنے گا ۔ عوام ہوں یا خواص دین سے ہم یوں دور ہیں جیسے زمین و آسمان پر ہمارے مسائل ، ہماری پریشانیوں کا حل اللہ رب العزت کے بتائے اور طریقے پہ عمل کرنے میں ہے ۔
آپ کی بہت اچھی تجویز ہے ۔اللہ پاک ہم سب کو اس پہ عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔
شئیر کرنے کا شکریہ
تھریڈ کو بات چیت سیکشن منتقل کیا گیا
Qanoote Naazilah ,
Sayad ul Astaghfar
or 1 masnoon dua....!!
Dua e aman
jazakAllah
ہم آج بھی اس ملک کے ساتھ ہی اور اس کے امن کی دعاوں میں مصروف ہے
آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے بھائی جان ... افسوس اس بات کا ہے کہ ہم سب یہ تھریڈ پڑھ کر ریپلائے کر سکتے ہیں مگر حقیقت میں کچھ بھی نہیں کر سکتے اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتی نا ہو جس کو احساس خود کے بدلنے کا.. بات یہاں سے ہی شروع ہوتی ہے اور بد قسمتی سے یہاں پے ہی ختم ...
سب کو جان پیاری ہے کوئی بھی خود کو گولیوں کے آگے نہیں لے جانا چاہتا
مجھے آج بھی یاد ہے جب رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں دو بھایوں سرے عام قتل کیا گے تھا کچھ بھی نہیں کیا عوام نے یہ اس کا عذاب ...
اور میرا دل کہتا ہے اس سرے عذاب جی وجہ لال مسجد کا واقعہ ہے الله و اکبر ان معصوموں کو بے دردی سے شہید کیا آج سارا پاکستان جل رہا ہے ان کی روٹی پانی بند کی آج سارے پاکستان کو خوراک کا بوهران کا سامنا ہے ان کی بجلی بند کی آج پاکستان میں بجلی نہیں ہے ...
الله و اکبر آپ حقیقت جانے تو آج آپ سب سے ایک بات شیئر کر رہا ہوں اس قبرستان میں سے آج بھی رونے کی آ و پکار کی آوازیں آتی ہیں الله و اکبر
اس وقت سارا پاکستان جیو نیوز دیکھنے میں مصروف تھا مجھ گنہگار سمیت .... اب کیا ہو گا کسی نے اتنی ہمت نہیں کی کے ان معصوم بچوں کو ہی بچا لے جو دس سال سے بھی کم عمر تھے... الله و اکبر
عذاب تو آنا ہی تھا آج کراچی تو کل پشاور تو پرسوں لاہور ....
آپ کی بات پھر بھی مانتا ہوں بحثیت مسلمان ہونے کے الله رب ال عزت اگر چاہے تو ہم گنہگاروں کو معاف فرما سکتا ہے وہ بہت بےنیاز ہے اس کی بارگاہ میں کسی چیز کی کمی نہیں.. یا الله رب ال عزت اے پروردگار معاف کر دے
استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله
میری کوئی بھی بات کسی بھی میرے محترم ممبر کو ناگوار گزری ہو یا کوئی غلطی ہوئی ہو تو بھائی سمجھ کر معاف کر دیجے گا
جزاک الله خیر
Last edited by Derwaish; 21st August 2011 at 05:10 AM. Reason: word correction
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
nice brother
میری کوئی بھی بات کسی بھی میرے محترم ممبر کو ناگوار گزری ہو یا کوئی غلطی ہوئی ہو تو بھائی سمجھ کر معاف کر دیجے گا
جزاک الله خیر
!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بلکل بھائی درست فرمایا آپ نے
اگر ایک گھنٹہ سے ہم ذہنی کوفتوں کو دور بھگا سکتے اور سکون قلب حاصل کر سکتے ہیں تو یہ سودا بہت فائدہ کا ہے
اس ماہ میں اللہ کے فضل سے ہمارے جسم تو پاک ہو ہی چکے ہیں انشاءاللہ دعائیں بھی جلد رنگ لائیں گی
اور ہمارا ملک امن کا گہوارہ بن جائے گا
اللہ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks