السلام علیکم
میرے کمپیوٹر کے ساتھ ایک پرابلم آرہا ہے
جب میں اپنا کمپیوٹر آن کرتا ہوں تو یہ ہینگ ہو جاتا ہے
کچھ دن پہلے سے جب میں کمپیوٹر سٹارٹ کرتا تھا تو
ntoskrnl
فائل کا ایرر آتا تھا

Name:  NTOSkrnlP1.JPG
Views: 98
Size:  7.0 KB
لیکن ایک دو دفعہ ریسٹارٹ کرنے سے کمپیوٹر چل جاتا تھا لیکن اب مندرجہ ذیل سکرین پر آ کر کمپیوٹر بالکل ہینگ ہو جاتا ہے
برائے مہربانی کوئی میری مدد کرے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے

Name:  boot1.jpg
Views: 99
Size:  13.3 KB