جب وہ نکلے بن ٹھن کے عید کے دن
دھڑکنیں میری ۔میرے دوست رہے تھے گن
اور میرے دل سے آرہی تھی صدا
کاش کرلوں اپنے آپ سےمیں یہ وعدہ
نہ ڈھونڈوں گا اگلے سال سے چاند کو فلک پہ
منالوں گا عید آپکی صرف ایک جھلک سے
جب وہ نکلے بن ٹھن کے عید کے دن
دھڑکنیں میری ۔میرے دوست رہے تھے گن
اور میرے دل سے آرہی تھی صدا
کاش کرلوں اپنے آپ سےمیں یہ وعدہ
نہ ڈھونڈوں گا اگلے سال سے چاند کو فلک پہ
منالوں گا عید آپکی صرف ایک جھلک سے
razamustafa76@itdunya.com
so nice sharing
Honest prayer from the heart has great power
Nice
Per kuch smajh nai i
:bbp:
Bookmarks