اسلام و علیکم
میں نے ایک وائی فائی روٹر خریدا ہے جس سے میں اپنے ڈی ایس ایل پے چلانا چاہتا ہوں
مطلب یہ کہ میں نیٹ تھرو کرنا چاہتا ہوں کہ میں اسکو موبائل پر بھی چلا سکوں اور اپنے
لیپ ٹاپ پر لیکن اس ماڈل کی مجھے سمجھ نہیں آرہی اگر کسی نے استمعال کیا ہو تو مجھے
بتا دے کہ اس کو کیسے استمعال کریں- اسکی تصویر اور ماڈل چیک کرلیں
اسکا ماڈل یہ ہے tl-wa5110g
Bookmarks