AOA,
Hafiza teez karne k liye koi rohani tarika bataye,
plzzzzzzzzzz
thanxxxxxxxxx
AOA,
Hafiza teez karne k liye koi rohani tarika bataye,
plzzzzzzzzzz
thanxxxxxxxxx
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے استاد محترم سے اپنے حافظے کے لئے کوئی نسخہ طلب کیا تو انکے استاد نے فرمایاکھ اپنے نگاہ کو غیر محرم عورت پر پڑنے سے روکو ۔غیر محرم کو دیکھنا حافظے میں کمی کا سبب بننتا ھے
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
امام شافعی نے اپنے استادسے اس کے بارے میں پوچھا تو استاد نے کہا"شافعی رب کی نافرمانی چھوڑ دے"
suna hy surah yousaf prhny or yaad krny sy hafza taiz hota hy..!!
is m hazrt yousaf ki pakdamni ka waqya hy..!! hayadari sy or mnfi sochon sy bchny sy hafza taiz hota hy..!!
wah
Bookmarks