Results 1 to 4 of 4

Thread: شہرہ آفاق شاعر احمد فراز کی ٓاج تیسری برسی

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Red face شہرہ آفاق شاعر احمد فراز کی ٓاج تیسری برسی

    شہرہ آفاق شاعر احمد فراز کی ٓاج تیسری برسی

    شہرہ آفاق شاعر احمد فراز کی ٓاج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔
    1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہونے والے سید احمد شاہ کو بچپن میں کوئی نہیں جانتا تھا کہ وہ ایک دن احمد فراز بن کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر یں گے۔ فراز کو زمانہ طالب علمی میں ہی شاعری سے لگاؤ تھا انکا پہلا شاعری مجموعہ "تنہا تنہا" اس وقت شائع ہوا جب وہ بی اے کے طالب علم تھے۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد فراز ریڈیو سے علیحدہ ہو ئے تو درس و تدریس اختیار کرلی۔ پھر پاکستان نیشنل سنٹر کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ 1976 میں اکیڈمی ادبیات پاکستان کے پہلے سربراہ بنے۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں کئی اعزازات سے نوازا گیا لیکن ایک ٹی وی انٹرویو کے پاداش میں انہیں اس ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ احمد فراز نے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرلی۔ احمدفراز نے ضیاءالحق کی مارشل لاء کے خلاف نظمیں لکھیں تو انہیں ملٹری حکومت نے حراست میں لے لیا البتہ دوسرے ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے انہیں ہلال امتیاز سے بھی نوازا لیکن سرکاری پالیسوں کے خلاف احتجاجا انہوں نے یہ اعزاز واپس کردیا۔ احمد فراز 25 اگست 2008 کو اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔

    Name:  36258_62836890.jpg
Views: 166
Size:  13.0 KB

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    fariyaprince's Avatar
    fariyaprince is offline Junior Member
    Last Online
    31st August 2011 @ 08:31 PM
    Join Date
    04 Aug 2011
    Gender
    Female
    Posts
    5
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    AslamoALikum h ru .......nice post
    Quote derwaish said: View Post

    شہرہ آفاق شاعر احمد فراز کی ٓاج تیسری برسی

    شہرہ آفاق شاعر احمد فراز کی ٓاج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔
    1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہونے والے سید احمد شاہ کو بچپن میں کوئی نہیں جانتا تھا کہ وہ ایک دن احمد فراز بن کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر یں گے۔ فراز کو زمانہ طالب علمی میں ہی شاعری سے لگاؤ تھا انکا پہلا شاعری مجموعہ "تنہا تنہا" اس وقت شائع ہوا جب وہ بی اے کے طالب علم تھے۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد فراز ریڈیو سے علیحدہ ہو ئے تو درس و تدریس اختیار کرلی۔ پھر پاکستان نیشنل سنٹر کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ 1976 میں اکیڈمی ادبیات پاکستان کے پہلے سربراہ بنے۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں کئی اعزازات سے نوازا گیا لیکن ایک ٹی وی انٹرویو کے پاداش میں انہیں اس ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ احمد فراز نے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرلی۔ احمدفراز نے ضیاءالحق کی مارشل لاء کے خلاف نظمیں لکھیں تو انہیں ملٹری حکومت نے حراست میں لے لیا البتہ دوسرے ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے انہیں ہلال امتیاز سے بھی نوازا لیکن سرکاری پالیسوں کے خلاف احتجاجا انہوں نے یہ اعزاز واپس کردیا۔ احمد فراز 25 اگست 2008 کو اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔

    Name:  36258_62836890.jpg
Views: 166
Size:  13.0 KB

  3. #3
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

  4. #4
    Rahilali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2011 @ 07:06 PM
    Join Date
    03 Sep 2011
    Location
    karachi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    140
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    Nice

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 30th March 2015, 09:03 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 25th October 2011, 10:16 PM
  3. Replies: 18
    Last Post: 7th May 2011, 11:25 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 21st February 2011, 07:33 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •