Last edited by danishghore; 26th August 2011 at 05:58 PM. Reason: link ka masla hy
شب قدر کے بارے میں حضرت شیخ ابو العباس احمد بن علی بونی رحمتہ اللہ علیہ اپنی تالیف لطائف العوارف میں اپنے شیخ امام عارف باللہ علامہ ابوالحسن حرانی رحمتہ اللہ کے بارے میں نقل کرتے ہیں. آپ ابوالحسن فرماتے ہیں کہ جب سے میں بالغ ہوا ہوں کبھی میری شب قدر فوت نہیں ہوئی. اور فرمایا ہے. جب رمضان کی پہلی رات اتوار کی شب ہو تو شب قدر 29 کو ہو گی.اور جب پہلی رات چہار شنبہ کی ہو گی تو شب قدر 20 کے شب ہو گی. اور جب پہلی رات پنجشنبہ کی شب ہو گی. تو شب قدر 25 کی شب ہو گی. اور جب پہلی شب جمعہ کی ہو گی. تو شب قدر 19کی شب کو ہو گی. اور جب پہلی رات شنبہ کی ہو گی تب شب قدر 23 کو ہو گی.
w/salam...
shabrat ki rat ka taluq lailatulqdr se kch nhi hy.....
shab ka means hy raat...braat ka mean hy bezari ..la taaluqi...agr ye rat islamic lehaz se sahi hoti tu fir is raat ka nym islamic hota...for example lailatul braat ya kch or..mgr is me farsi word hy...jis se ye majosiyon ki bnaye hoe raat zahir hoti hy..
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
پوسٹ کرنے کا شکریہ
Bookmarks