Results 1 to 10 of 10

Thread: نوشہرہ: رسالپور چوک میں دھماکہ، 11افراد ہلا

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Angry نوشہرہ: رسالپور چوک میں دھماکہ، 11افراد ہلا





    نوشہرہ: رسالپور چوک میں دھماکہ، 11افراد ہلاک، 15 زخمی


    نوشہرہ کے رسالپور چوک میں واقع ہوٹل میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک جبکہ15 سے زائد زخمی ہو گئے۔
    پولیس ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے مشہور رسالپور چوک میں واقع ہوٹل میں لوگ افطاری کے بعد کھانے میں مصروف تھے کہ دھماکہ ہو گیا۔دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریب کی عمارتیں لرزاٹھیں جبکہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔


    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    انا للہ وانا اللہ راجعون

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
    الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
    الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
    مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
    اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
    صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ۔
    آمین۔

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
    اللَّهُ الصَّمَدُ
    لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
    وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔

  3. #3
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    دنیا بھر سمیت پاکستان میں ملت اسلامیہ رمضان المبارک کے آخری جمعتہ المبارک کو ”جمعتہ الوداع“ کے طور پر عقیدت و احترام سے منا رہی ہے۔
    اس روز وفاقی حکومت نے یوم دعا کے طور پر منانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت میں مساجد اور مذہبی مقامات کی سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور جمعتہ المبارک میں نمازیوں کی حفاظت کے لئے اضافی سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے امن و امان کے قیام کے لئے پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔حکومت نے آج جمعة الوداع ملکی یکجہتی اور کراچی میں قیام امن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل جمعة الوداع خصوصی طورپر ملک اور خصوصاً کراچی میں قیام امن کے طور پر منایا جائے اور اس حوالے سے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔


    سب دعوے جھوٹے سب غلط یہ اچھے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے ہیں الله و اکبر کتنے بےگناہ اور شہید

  4. #4
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Default

    انا للہ وانا اللہ راجعون

  5. #5
    ajle Kanwal is offline Senior Member+
    Last Online
    21st February 2014 @ 12:55 AM
    Join Date
    08 Apr 2011
    Gender
    Female
    Posts
    135
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    http://tribune.com.pk/story/239401/i...5-in-nowshera/


    شاید ان میں سے بیشتر لوگ جو دہشت گردوں کا شکار ہوگئے روزہ کھولنےکے مقصد سے ریستورانٹ پر ہونگے۔ ان بچاروں کو کیا پتا تھا کہ انسے ذندگی ہی چھین لی جائے گی۔ کیا یہ دہشت گرد وحشی جانوروں سے بھی بتر نہیں؟

  6. #6
    Kalma-e-Haq is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2012 @ 12:28 AM
    Join Date
    21 Jan 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    153
    Threads
    65
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    سکول، بازار، مزار اور ریسٹورانٹ، کون سے جگہ ہے جو ان دہشت گردوں سے محفوظ ہے، اللہ تعالی بے گناہوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

  7. #7
    Sher-Dil is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2012 @ 09:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    63
    Threads
    10
    Credits
    0
    Thanked
    8

    Default

    اللہ جاں بحق ہونے والوں کو مغفرت عطاء فرمائے ۔ ۔ ۔ پتہ نہی ان ظالم دہشت گردوں کو بے گناہ لوگوں سے کیا دشمنی ہے؟

  8. #8
    ajle Kanwal is offline Senior Member+
    Last Online
    21st February 2014 @ 12:55 AM
    Join Date
    08 Apr 2011
    Gender
    Female
    Posts
    135
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    Quote kalma-e-haq said: View Post
    سکول، بازار، مزار اور ریسٹورانٹ، کون سے جگہ ہے جو ان دہشت گردوں سے محفوظ ہے، اللہ تعالی بے گناہوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔[
    جی، حملہ آوروں کو اسکا بھی احساس نہیں کہ کس پر کب اور کہاں حملہ کر رہے ہیں۔

  9. #9
    Sher-Dil is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2012 @ 09:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    63
    Threads
    10
    Credits
    0
    Thanked
    8

    Default

    شدت پسند اسلام کے نام پر داغ ہیں۔ یہ مز ہب کو اپنے زاتی مفادات کے لیۓ استعمال کرتے ہیں۔
    میرے علم میں اسلام میں کہیں بھی معصوم لوگوں کو قتل کرنے کی ا جازت نہیں ہے

  10. #10
    Kalma-e-Haq is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2012 @ 12:28 AM
    Join Date
    21 Jan 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    153
    Threads
    65
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    مجھے تو سمجھ نہیں آتی اگر یہ اسلام کے علمبردار بنتے ہیں تو مسجدوں میں حملے کیوں کرتے ہیں؟ یہ اسلام کی کیسی تشریح ہے۔

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 24th May 2013, 12:06 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 9th September 2012, 12:20 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 22nd April 2012, 08:31 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 23rd January 2010, 10:41 PM
  5. Replies: 11
    Last Post: 17th November 2009, 06:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •