کیسے ہیں آپ سب لوگ ؟؟؟
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
رمضان المبارک کی مبارک ساعات تیزی سے گزرتی جا رہی ہیں، اس سلسلے میں ایک شیئرنگ لے کر حاضر ہوا ہوں
کیسی لگی آپ کو یہ شیئرنگ، مجھے آپ لوگوں کی آراء کا انتظار رہے گا
دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا
کیسے ہیں آپ سب لوگ ؟؟؟
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
رمضان المبارک کی مبارک ساعات تیزی سے گزرتی جا رہی ہیں، اس سلسلے میں ایک شیئرنگ لے کر حاضر ہوا ہوں
کیسی لگی آپ کو یہ شیئرنگ، مجھے آپ لوگوں کی آراء کا انتظار رہے گا
دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا
buhat kobsurat sharing hai aap ka buhat buaht shukreya
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
السلام
بہت اچھی شئیرنگ بھائی، اچھا ڈیزائن کیا ہے۔۔۔
اور بالکل بھائی پتا ہی نہیں چلا اور رمضان با برکت مہینہ اب اپنے اختتام کو ہے،
اللہ باقی دنوں میں زیادہ سے زیادہ نیک عمل کرنے کی توفیق دے۔۔۔ اور ہم سب کی مغفرت فرما دے ۔۔۔۔ آمین
Bahot achi sharing....
جزاک اللہ
آپ نے کافی اچھی شیئرنگ کی۔
!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
غالب بھائی بہت پیاری شئیرنگ ہے اور ڈائزائنگ بھی اچھی ہے
آپ کی سلیکشن بھی ماشاءاللہ نہائت عمدہ ہے
اللہ ہم سب کی مغفرت کر دین*آمین
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
nic
Bookmarks