بہت خوشی ہوئی سن کر بیٹا آپ کو اور سفیان بھائی کو مبارک ہو .ویسے بھائی مٹھائی کب کھلا رہے ہو؟جالندھر کی مٹھائی کی کیا بات ہے
بہت خوشی ہوئی سن کر بیٹا آپ کو اور سفیان بھائی کو مبارک ہو .ویسے بھائی مٹھائی کب کھلا رہے ہو؟جالندھر کی مٹھائی کی کیا بات ہے
!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ آپکی بیٹی فقیہہ نے پہلا روزے رکھ کر دین کے ایک اہم فریضہ کو پورا کیا ہے
اللہ پاک اس کو اجر عظیم سے نوازیں
اور بچے تو ویسے بھی معصوم ہوتے ہیں آپ نے اس سے کوئی اچھی سے دعا بھی کروا لینی تھی
جو انشاءاللہ تعالیٰ ضرور قبول ہو جانی تھی
میری طرف سے دین کے اہم فریضہ کو پورا کرنے پر فقیہہ بیٹی کو بہت بہت مبارک باد
اللہ آپکو بہت زیادہ اجر دیں آمین
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی فقیہہ کہ آپ نے اس کم عمر میں پہلا روزہ رکھااور وہ گرمیوں میں۔شاباش میری گڑیا ۔۔
اللہ پاک ہر خوشی نصیب فرمائے۔
ماشاءاللہ بھائی مبارک ہو.اور فقیہہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے اپنا پہلا روزہ رکھا ہے.اللہ آپ کے زندگی کے تمام روزوں کو قبول فرمائے.آمین
Bookmarks