بھائی جان میرے پاس لیپ ٹاپ میں ونڈوز 98 انسٹال ہے اور میری ونڈوز خراب ہوگئی ہے میں ونڈوزایکس پی انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے لیپ ٹاپ کی باءوز کی سیٹنگ کسی نے ایسے کردی ہے کہ وہ باءوز میں آتا ہی نہیں اور میری ہارڈ ڈسک فرسٹ بوٹ پر ہے اور میں چاہتا ہوں کہ باءوز میں جاکر فرسٹ بوٹ سی ڈی روم کروں لیکن اُس کی باءوز نہیں آرہی
مہربانی کرے مجھے اسکا کوئی حل بتا دے