Results 1 to 3 of 3

Thread: احمدیوں سے میل جول کیسا؟

  1. #1
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default احمدیوں سے میل جول کیسا؟

    سوال:میرا سوال یہ ہے کہ احمدی کے ساتھ کھانا پینا اپنے اپنے پیسوں کا یا ایک ساتھ اور احمدی سے دوستی رکھنا جائز ہے کہ نہیں؟ مجھے احمدی کے متلعق زیادہ علم نہیں تفصیل سے بتاییئے۔میری ایک بہت اچھی دوست احمدی ہے میں نے اُس کے لیے عمرہ میں اللہ سے دعا کی تھی کہ وہ اپنا عقیدہ ٹھیک کر لے کیا ایسی دعا کرنا جائز ہے؟


    جواب:یہ لوگ مسلمان نہیں اور یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخ ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اور میرے بعد 30 جھوٹے آئیں گے اور ہر کوئی دعوٰی کرے گا کہ وہ اللہ کا نبی ہے جبکہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ ان ظالموں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ایک مرتعد اور معلون کو نبی مان لیا ہے ان لوگوں کےساتھ دوستی اور کھانا پینا صریحا حرام ہے
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

  2. #2
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

  3. #3
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Aap Tharead Poora Parhein

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 7th April 2014, 09:03 PM
  2. لوگ موسم کی طرح کیسے بدل جاتے ہیں
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 17
    Last Post: 19th February 2012, 08:35 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 21st October 2009, 11:06 AM
  4. Replies: 13
    Last Post: 21st August 2009, 08:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •