مرزا غلام احمد قادیانی نے جب نبوت کا دعوی کیا تو قادیان(انڈیا کا شہر)میں ایک شخص نے خدائی کا دعوی کر دیا.لوگوں نے بہت کہا ارے تو خدا کہاں سے بن گیا وہ کہنے لگا میرے پاس ثبوت ہے کہ میں خدا ہوں.لوگوں کے پوچھنے پر بتایا کہ میں اور مرزا قادیانی ایک ہی سکول میں پڑھتے تھے.مرزا قادیانی نالائق تھااکثر سکول میں مار پڑتی تھی.جب پانچویں کا امتحان تھا تو میں آگے بیٹھا تھا اور مرزا پیچھے اس نے سارا پیپر میرے سے نقل مار کر پاس کیا.تو جب نقل والا نبی ہو سکتا ہے تو اصل والا خدا ہی ہوا.دوستو غور کرو کیسی زندگی تھی اس مرزا کی جس کو قادیانی نبی مانتے ہیں جب کہ نبی کا کوئی استاد نہیں ہوتا نہ وہ کسی سکول میں جاتا ہے اور یہ مرزا نالائق بھانڈا کہاں ہے قادیانیوں کی عقل؟
Bookmarks