Results 1 to 12 of 69

Thread: ITDunya Magazine September 2011

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #11
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Thumbs up



    میں سب سے پہلے آئی ٹی دنیا فورم کے ایڈمن و منیجمنٹ کا انتہائی شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ انہوں نے ہمیں اس میگزین کی اشاعت کی اجازت دی بہت بہت شکریہ

    بہت بہت شکریہ ڈاکٹر رانا،وقار راج،خاور لطیف بھائی اور تمام ہمارے میگزین میں شامل بہن بھائیوں کا کے آپ سب کی محنت رنگ لائی ماشااللہ
    میں میگزین میں حصہ لینے والے اپنے تمام ہی بہن بھائیوں کا دلی طور پر مشکور رہونگا کہ انہوں نے اس میں حصہ لیا اس میگزین کو کچھ تو ٹائم کی کمی اور کچھ رمضان المبارک کی مصروفیات کے سبب اور لائٹ کی وجہ سے اور عید پر لانے کے چکر میں ہم نہایت اچھی اور قیمتی تحاریر شامل نہیں کرسکے جس میں ہمارے بہن فاطمہ سسٹر کا ڈیزائن کردہ ایک عید مبارک کا ٹائیٹل کا صفحہ اور ایک بہترین ٹیٹوریل بھی شامل تھا جو کہ انشا اللہ تعالی اگلے شمارے میں آپ لوگوں کے لئے پیش کریں گے اس کے علاوہ بھی کچھ آرٹیکل رہ گئے سب ملا کر اور ٹیم ورک کا ایک چھوٹا سا ادنی سا نمونہ آپ سب کی خدمت میں سامنے ہے گو کہ اس میں ابھی بہت خامیاں موجود ہیں لیکن انشا اللہ تعالی آگے چل کر اور آپ سب کی دعائوں سے اور تعاون سے اسے ایک مثالی میگزین بنالیں گے انشا اللہ تعالی العزیز

    میں میگزین کے ٹائیٹل و انر پیچ ڈیزائن کے لئے نعمان گمبٹ بھائی کا بہت بہت شکرگزار ہونکہ انہوں نے ہمیں اتنا اچھا ڈیزائن بناکر دیا اپنے انتہائی قیمتی وقت میں سے (گو کہ فائنلی اس میں ہم نے تھوڑی سی تبدیلی کی لیکن مین آئیڈیا نعمان بھائی ہی کا رکھا گیا ہے)

    ایک بات کی وضاحت کردو کہ یہ میگزین آئی ٹی دنیا فورم کا آفیشلی میگزین نہیں یہ ہم سب ٹیم ممبرز اور وی آئی پیز کی اور آئی ٹی ڈی ونر رینک کے حامل بھائیوں اور بہنوں کی محنت اور ٹیم ورک سے تیار کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ فورم پر اس طرح کی ایکٹویٹی کو بھی شامل کیا جائے آپ سب ممبرز کے لئے اور کیونکہ ہم سب آئی ٹی دنیا کی وجہ سے یہاں ہیں تو ہم نے اس کاوش کو آئی ٹی دنیا میگزین کا نام دیا میں مزید یہ کہنا چاہونگا کہ ابھی میگزین میں انشا اللہ تعالی جو ہم اب ہر ماہ نکالیں گے اس ہی طرح مہینے کی لاسٹ ڈیٹ پر تو اس میں اور کیا چیزیں شامل کرنی چاہئے اور آپ اس میں مزید کیا دیکھنا چاہتے ہیں اگر آپ اس میں حصہ لینا چاہتے ہیں اپنی تحاریر کی صورت میں ، کسی شیئرنگ کی صورت میں ، کمپیوٹر آرٹیکل کی صورت میں ، ٹیٹوریل کی صورت میں ، کسی ٹپس اینڈ ٹرکس کی صورت میں غرض اچھی اچھی شیرئنگ کی صورت میں جو بھی ممبر اس میں شامل ہونا چاہئے ہم سب اسے ویلکم کہیں گے اور چاہیں گے کہ آپ اور ہم سب مل جل کر ایک ایسا فورم ورلڈ پر میگزین لائیں ہر ماہ کے سب دیکھتے رہ جائیں آپ اپنی میگزین سے متعلق تحاریر اور شیئرنگ کو ہر ماہ کی پندرہ تاریخ تک پوسٹ کرسکتے ہیں میرے اس ای میل ایڈریس پر


    ایک بار پھر میگزین کی پوری ٹیم کو ان کی محنت پر مبارک باد دینا چاہونگا میگزین کےہر لکھنے والے ،ڈیزائنر ساتھ دینے والے سب کا بہت بہت بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
    Last edited by Net-Rider; 31st August 2011 at 06:20 AM.

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine September 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 93
    Last Post: 2nd October 2013, 12:23 PM
  2. ITDunya Magazine December 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 70
    Last Post: 28th March 2012, 04:20 PM
  3. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  4. ITDunya Magazine November 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 97
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM
  5. ITDUNYA Dec 2011 Magazine in E-Book
    By Fast_Ismail in forum Baat cheet
    Replies: 16
    Last Post: 29th December 2011, 04:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •